براؤزنگ Overseas Pakistanies

Overseas Pakistanies

بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم نہیں کیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ پہلے اور موجودہ قانون میں بھی بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم نہیں کیا گیا۔عدالت عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں

سابق حکومت کی ای وی ایم اور اوورسیز کے ووٹ سے متعلق ترامیم ختم

اسلام آباد: الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور اورر سیز پاکستانیوں کو ووٹنگ سے متعلق سابق حکومت کی ترامیم کو ختم کرنے کا بل قومی اسمبلی میں منظور کرلیا گیا۔انتخابات کا ترمیمی بل 2022 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا، بل وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ

سمندر پار پاکستانی ہمارا عظیم ترین اثاثہ ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سمندر پار پاکستانی ہمارا عظیم ترین اثاثہ ہیں، انہوں نے کہا کہ سمندر پار پاکستانیوں نے مالی سال 2021 کے پہلے 10 ماہ کے دوران 24.2 ارب ڈالر بھجوا کرپورے مالی سال 20 کا ریکارڈ توڑ دیا۔ وزیراعظم…

سعودیہ میں پاکستانی سفارتخانے کی ہم وطنوں سے بدسلوکی، وزیراعظم کا بڑا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے اپنے ہم وطن محنت کشوں سے ناروا سلوک پر بیشتر عملے کو واپس بلارہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ…

سمندر پار پاکستانیوں نے مسلسل دس ماہ دو ارب ڈالرز بھیج کر ریکارڈز توڑ دیے، وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں نے مسلسل دس ماہ 2 ارب ڈالر پاکستان بھیجے اور تمام ریکارڈ توڑ دیے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی وطن سے محبت اور وابستگی بے مثال ہے، انہوں نے کووڈ…

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد: حکومتی جماعت کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوش خبری ہے۔فیصل جاوید نے ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ بیرون ملک اثاثے ظاہر کرنے والوں کے لیے ایک بڑی خوش خبری ہے، وزیراعظم آج نیا