براؤزنگ Over Sixty worldcup

Over Sixty worldcup

بزرگ کرکٹرز بازی لے گئے، اوور 60 ورلڈکپ پاکستان کے نام

میلبورن: پاکستان کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں ناکام رہی اور اپنے سے کمزور ٹیم سے ناصرف سپر فور کا میچ ہاری بلکہ فائنل میں بھی اس کو شکست کا ذائقہ چکھنا پڑا۔ لیکن اوور 60 کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کرکے ورلڈکپ پاکستان کے نام کروادیا۔ پاکستان نے اوور