براؤزنگ Open Market

Open Market

ملک میں ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں مزید کمی

کراچی: ملک میں ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں مزید کمی آئی ہے۔ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے۔ بینک دولت پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 280 روپے 51 پیسے ہے۔ انٹربینک میں آج…

ڈالر سستا، پاکستانی روپیہ مزید تگڑا ہوگیا

کراچی: ملک میں جاری کریک ڈائون کے باعث ڈالر کے نرخ مسلسل گر رہے اور پاکستانی روپیہ مضبوط ہورہا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 285 روپے 72 پیسے رہا۔ انٹر بینک میں آج ڈالر کی قدر ایک…

پاکستانی روپیہ مستحکم، ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

کراچی: پاکستانی روپیہ دن بہ دن مستحکم ہورہا ہے اور امریکی ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہورہی ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں ستمبر کے آخری کاروباری روز ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ ایک پیسا کم ہوا ہے۔ انٹربینک میں آج ڈالر 1 روپیہ ایک پیسہ سستا ہوکر 287…

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید گر گئی

کراچی: ڈالر کے اسمگلروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیوں کے مثبت نتائج کا سلسلہ جاری ہے، پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج بھی انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔ انٹر…

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید گراوٹ

کراچی: اسمگلروں اور ذخیرہ اندوزوں کے کریک ڈائون کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپے 70 پیسے کم…

امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

کراچی: امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور پاکستانی روپیہ مضبوط ہورہا ہے۔ پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی مسلسل آرہی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 90 پیسے سستا ہوکر 295 روپے 95 پیسے کا ہوگیا جب کہ گزشتہ…

اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

کراچی: ملک میں ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، حکومتی ہدایت پر انتظامیہ اور سیکیورٹی اداروں کی جانب سے ڈالر کی اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیوں کے بعد روپے کی قدر میں مسلسل بہتری آرہی ہے۔ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے…

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بڑی گراوٹ

کراچی: ملک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی واقع ہوئی ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے دوران انٹربینک میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں 2 روپے 4 پیسے سستا ہوا اور کاروبار کے اختتام…

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی: انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 304 روپے 94 پیسے پر بند ہوا، گزشتہ روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 306 روپے 98 پیسے پر بند ہوا تھا۔ آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں…

ڈالر کی اونچی اُڑان، اوپن مارکیٹ میں 322 روپے سے تجاوز کرگیا

کراچی: ڈالر کی روپے کے مقابلے میں قدر بڑھنے کا رجحان تیز رفتاری اور تسلسل کے ساتھ جاری ہے، جس کے نتیجے میں آج بھی ڈالر کرنسی ایکسچینج کی دونوں مارکیٹوں میں بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے مسلسل چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی…