براؤزنگ OIC

OIC

تعلیم نسواں پرعائد عارضی پابندی اٹھانے کیلیے کوشاں ہیں، ذبیح اللہ مجاہد

کابل: افغانستان کی حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ ہماری حکومت خواتین کی تعلیم پر عائد عارضی پابندی اٹھانے کے لیے کوشاں ہے۔او آئی سی کے ساتھ ہونے والے اجلاس کے بعد ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹر پر بیان جاری کیا، جس میں انہوں نے او

سابق حکمرانوں کی ترجیح عوام نہیں ڈالرز تھے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق حکمرانوں کی ترجیح عوام نہیں ڈالرز تھے، ماضی میں عوامی مفادات کے خلاف خارجہ پالیسیاں بنائی گئیں، غلط فیصلوں کی وجہ سے ملک کو نقصان ہوا، کسی کو قصوروار ٹھہرانے کے بجائے درست فیصلے کرنے

او آئی سی کے نمائندہ خصوصی برائے کشمیر کا مظفر آباد کا دورہ

راولپنڈی: اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے نمائندہ خصوصی برائے جموں و کشمیر یوسف الدوبے نے مظفر آباد کا دورہ کیا، انسانی امور سے متعلق تنظیم کے سیکریٹری جنرل اور سفیر طارق علی بخت بھی ان کے ہمراہ تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق وفد نے صدر

او آئی سی میں چین کے پہلے نمائندے کی تعیناتی

جدہ: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) میں سعودی عرب کے لیے چین کے سفارت کار چن ویکنگ کو بطور پہلا نمائندہ تعینات کردیا گیا ہے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل يوسف بن احمد العثيمين نے چینی…

او آئی سی کی غزہ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

جدہ: فلسطینی عوام کے تحفظ کے لیے او آئی سی نے عالمی برادری سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوج کے حملے اور غزہ پر فضائی بم باری کے نتیجے میں 20 فلسطینیوں کی شہادت پر اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی نے اسرائیلی…

اقوام متحدہ سے او آئی سی کا مذہب کی توہین کو جرم قرار دینے کا مطالبہ!

ریاض: او آئی سی نے اقوام متحدہ سے مذہب کی توہین کو جرم قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔اسلامی تعاون تنظیم نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ مذہب کی بے حرمتی پر پابندی لگانے کے لیے قرارداد جاری کرے۔اسلامی تعاون تنظیم کا کہنا ہے کہ او آئی سی اسلام