براؤزنگ ODI Series

ODI Series

تیسرے ون ڈے میں بھی شکست، نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف کلین سوئپ

ماؤنٹ مونگانوئی: تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں بھی نیوزی لینڈ نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 265 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ ایک بار پھر ناکام رہی اور پوری ٹیم 40…

دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقا کو پچھاڑ کر پاکستان نے سیریز جیت لی

کیپ ٹائون: پاکستان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقا کو 81 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں 330 رنز کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی ٹیم 248 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ پروٹیز کی جانب سے ہینرک کلاسن نے 97 رنز کی…

دوسرے ون ڈے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے افغانستان کو ہرادیا

ہمبنٹوٹا: سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے افغانستان کو شکست دے دی۔ ہمبنٹوٹا میں کھیلے میچ میں پاکستان نے 301 رنز کا ہدف آخری اوور میں ایک گیند قبل حاصل کرکے تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل…

پہلے ون ڈے میں پاکستان نے افغانستان کو آئوٹ کلاس کردیا

ہمبنٹوٹا: پاکستان نے افغانستان کو پہلے ایک روزہ مقابلے میں آئوٹ کلاس کرتے ہوئے 142 رنز سے شکست دے دی۔ ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں افغان ٹیم 20 اوورز میں 59 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ افغانستان کی جانب سے رحمان اللہ…

پاکستان کے پاس ورلڈ کلاس بولرز اور بیٹرز، ایشیا کپ جیتے گا، ذکاء اشرف

ہمبنٹوٹا: پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ بابراعظم کی قیادت میں ٹیم اچھا پرفارم کررہی ہے۔ ذکاء اشرف نے ہمبنٹوٹا میں قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اور افغانستان کے خلاف پہلے میچ سے قبل کھلاڑیوں سے خطاب بھی کیا۔ ان کا…

پاک افغان سیریز: شائقین کرکٹ کے لیے مفت انٹری کا اعلان

کولمبو: سری لنکا میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے شائقین کے لیے فری انٹری کا اعلان۔ سری لنکا میں افغان بورڈ کی میزبانی میں ہونے والی پاک افغان ون ڈے سیریز کے لیے شائقین بغیر ٹکٹس اسٹیڈیم آکر میچز دیکھ…

دورہ سری لنکا: ٹیسٹ کیساتھ ون ڈے سیریز شامل کرنے پر پیشرفت نہ ہوسکی

لاہور/ کولمبو: پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا میں ون ڈے میچز شامل کرنے کے معاملے پر کوئی پیش رفت نہ ہوسکی۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق سری لنکا اور پاکستان کرکٹ بورڈز کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں ون ڈے میچز شامل کرنے سے متعلق بات چیت…

تیسرے ون ڈے میں کیویز کو شکست، پاکستان نے سیریز جیت لی

کراچی: نیوزی لینڈ کو تیسرے ایک روزہ مقابلے میں 26 رنز سے ہراکر پاکستان نے سیریز جیت لی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایک روزہ سیریز کے تیسرے مقابلے میں ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 50 ویں اوور میں 261 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔…

پہلے ون ڈے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ہرادیا

کراچی: سیریز کے پہلے ایک روزہ مقابلے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔نیشنل بینک کرکٹ ایرینا کراچی میں کھیلے گئے ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے 256 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 49 ویں اوور میں پورا کیا۔پاکستان کی

نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

کراچی: دورہ پاکستان پر آئی ہوئی ٹیم نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔پی سی بی کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے دوران پریس کانفرنس اسکواڈ کا اعلان کیا۔سابق اسٹار آل رائونڈر اور عبوری چیف سلیکٹر شاہد