کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی، کل یوم استحصال منایا جائے گا!
اسلام آباد/ کراچی/ لاہور/ پشاور/ کوئٹہ: مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے غیر قانونی، غیر اخلاقی اور غیر آئینی بھارتی اقدام کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر قوم کل (بدھ) یوم استحصال منائے گی۔مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے!-->…