براؤزنگ notification

notification

چار حاضر سروس فوجی افسران کی خدمات نیب کے سپرد کردی گئیں

اسلام آباد: 4 حاضر سروس فوجی افسران کی خدمات حکومت نے نیب کے سپرد کردیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے سول، عسکری اور پولیس افسران کے تقرر وتبادلے کیے گئے ہیں جب کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشنز کے مطابق وزیراعظم کی منظوری سے پاک…

آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس کی تقرریوں کے نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تقرریوں کے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیے گئے۔وفاقی حکومت کی جانب سے جاری گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق ‏ساحر شمشاد مرزا کی جنرل کے عہدے پر ترقی اور بطور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف

جمیل احمد کو گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کردیا گیا

اسلام آباد: جمیل احمد کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نیا گورنر متعین کردیا گیا۔حکومت کی جانب سے نئے گورنر اسٹیٹ بینک کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔اس سے قبل جمیل احمد ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کے فرائض انجام دے چکے ہیں جب کہ وہ

پٹرول 3 روپے سستا اور ڈیزل 8.95 روپے مہنگا کردیا گیا

اسلام آباد: پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 5 پیسے کی کمی کردی گئی جب کہ ڈیزل 8.95 روپے مہنگا ہوگیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کردیا گیا ہے جس کا اطلاق ہوگیا

غلام نبی میمن آئی جی سندھ متعین

کراچی: ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (اے آئی جی) کراچی غلام نبی میمن کو وفاقی کابینہ نے آئی جی سندھ لگانے کی منظوری دے دی، جس کے بعد وہ نئے آئی جی سندھ تعینات ہوگئے۔پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر غلام نبی میمن اس سے قبل ایڈیشنل آئی جی

حکومت کا درآمدی اشیاء پر عائد پابندی میں نرمی کا فیصلہ

اسلام آباد: درآمدی اشیاء پر عائد پابندی میں نرمی کردی گئی۔درآمدی اشیاء میں نرمی کا نوٹیفکیشن وزارت تجارت نے جاری کردیا، جس کے مطابق صنعتی شعبے کے لیے درآمد کردہ خام مال پر پابندی عائد نہیں ہوگی اور انٹرمیڈیٹ گڈز کی درآمد پر بھی پابندی

بجلی 2.52 روپے فی یونٹ مہنگی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: نیپرا نے سی سی پی اے کی درخواست پر بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی درخواست پر ‏بجلی کی قیمت میں ستمبر کی ماہانہ فیول

مرتضیٰ وہاب ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر

کراچی: ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ میں اہم تبدیلیاں کردی گئی ہیں، اس میں سب سے اہم تبدیلی ایڈمنسٹریٹر کراچی کی گردانی جارہی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ نے

کورونا خدشات، سندھ کی تمام جامعات 31 جولائی تک بند

کراچی: کورونا کیسز میں اضافے کے باعث محکمہ داخلہ سندھ نے تمام سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں کو 31 جولائی تک بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ملک بھر میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں، خاص طور پر سندھ میں اس وبا نے پھر شدت اختیار کرنا شروع کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ صوبائی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق سندھ میں 10 مئی سے 15 مئی تک عید کی چھٹیاں ہوں گی۔ خیال رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے بھی 10 سے 15…