براؤزنگ Nigeria

Nigeria

ٹی 20 انٹرنیشنل: 7 رنز پر پوری ٹیم آؤٹ ہونے کا نیا عالمی ریکارڈ

لاگوس: ٹی 20 انٹرنیشنل میں کم ترین اسکور پر پوری ٹیم آؤٹ ہونے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا۔ اتوار کو لاگوس میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ سب ریجنل افریقا کوالیفائر گروپ سی کے میچ میں نائیجیریا کے 272 رنز کے تعاقب میں آئیوری…

نائیجیریا میں سب سے بڑی تصویر کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

ابوجا: اپنے ملک کی ثقافتوں کا جشن مناتے ہوئے نائیجیریا کے ایک ڈاکٹر نے 10,814.5 مربع فٹ کی تصویر بناکر نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ بناڈالا۔ 31 سالہ فولا ڈیوڈ تولارام نے کئی دنوں کے دوران 5,000 نشستوں والے اسٹیڈیم میں ایک بڑے کینوس پر واٹر پروف…

نائیجیریا: مسلح موٹر سائیکل سواروں کا گاؤں پر وحشیانہ حملہ، 81 افراد ہلاک

ابوجا: نائیجیریا کے ایک گائوں پر وحشیانہ حملہ کرکے 81 افراد ہلاک کردیے گئے۔ نائیجیریا کی ریاست یوبے میں خودکار اسلحہ سے لیس 50 سے زائد افراد نے ایک گاؤں پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 81 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر…

میلاد النبیﷺ تقریب پر غلطی سے ڈرون گرنے سے 85 افراد جاں بحق

ابوجا: نائیجیرین فوج نے باغیوں کے خلاف آپریشن کے دوران غلطی سے ڈرون اپنے ہی شہریوں پر گرادیا، جس کے نتیجے میں 85 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی فوج نے جس جگہ ڈرون گرایا وہاں ایک…

نائیجیریا: مسجد کی چھت گرنے سے 7 نمازی جاں بحق

ابوجا: شمالی نائیجیریا میں تاریخی مسجد کی چھت گرنے سے 7 نمازی جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ شمالی نائیجیریا کی ریاست کدونا کے شہر ثریا میں پیش آیا، جہاں نماز جمعہ کے لیے سیکڑوں نمازی مسجد میں موجود تھے۔ میڈیا رپورٹس کے…

نائیجیریا میں کشتی کو حادثہ، 103 افراد ہلاک

ابوجا: دریا میں کشتی الٹنے سے 100 سے زائد نائیجرین باشندے ہلاک ہوگئے۔ خلیجی میڈیا کے مطابق شمالی نائیجیریا میں مقامی افراد کشتی میں سوار ہوکر شادی سے واپس آرہے تھے کہ دوران سفر کشتی حادثے کا شکار ہوکر الٹ گئی۔ پولیس کے مطابق کشتی میں…

نائیجیریا میں ریلوے اسٹیشن سے 32 مسافراغوا

ابوجا: نائیجیریا میں ریلوے اسٹیشن سے 32 مسافر اغوا، ریاست ایڈو کے ٹام ایکیمی ریلوے اسٹیشن پر گاڑی کا انتظار کرتے 32 مسافروں کو مسلح شخص نے اسلحے کے زور پر یرغمال بناکر اغوا کرلیا۔ریاستی گورنر کی ویب سائٹ کے مطابق اے کے 47 سے لیس مسلح شخص

غربت سے تنگ نوجوان نے خود کو فروخت کے لیے پیش کردیا

ابوجا: نائیجیریا کی اسلامی پولیس ’حسبہ‘ نے چند روز قبل 26 سالہ علیونا ادریس کو حراست میں لے لیا کیونکہ وہ سرِعام خود کو دو کروڑ نائیجیرین نائرا (83 لاکھ پاکستانی روپے) میں فروخت کرنے کی کوشش کررہا تھا۔علیونا ادریس کا کہنا تھا کہ وہ پیشے کے

نائیجیریا: گنجائش سے زائد مسافر ہونے پر کشتی ڈوب گئی، 150 لاپتا!

ابوجا: نائیجیریا سے افسوس ناک اطلاع آئی ہے، کشتی ڈوبنے کے باعث بڑی تعداد میں انسانی زندگیوں کے ضیاع کا خدشہ لاحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نائیجیریا کے دریا میں کشتی ڈوبنے سے 150 سے زائد افراد لاپتا ہوگئے، جن میں بچوں اور خواتین کی بڑی…