نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسینڈا آرڈرن عہدے سے مستعفی
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسینڈا آرڈرن اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں، انہوں نے مستعفی ہونے کا اعلان پارٹی کے سالانہ اجلاس کے دوران کیا، تاہم وہ 7 فروری تک اس عہدے پر خدمات انجام دیں گی۔نیوزی لینڈ کی 42 سالہ وزیراعظم جیسینڈا آرڈرن کا!-->…