براؤزنگ New world record

New world record

ٹی 20 انٹرنیشنل: 7 رنز پر پوری ٹیم آؤٹ ہونے کا نیا عالمی ریکارڈ

لاگوس: ٹی 20 انٹرنیشنل میں کم ترین اسکور پر پوری ٹیم آؤٹ ہونے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا۔ اتوار کو لاگوس میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ سب ریجنل افریقا کوالیفائر گروپ سی کے میچ میں نائیجیریا کے 272 رنز کے تعاقب میں آئیوری…

زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی کے سب سے بڑے مجموعے کا ورلڈ ریکارڈ بناڈالا

نیروبی: زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے بڑا اسکور بنا کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ زمبابوے کی ٹیم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب ریجنل کوالیفائر میچ میں گیمبیا کے خلاف ریکارڈ 344 رنز بنا ڈالے۔ دھیان رہے کہ اس سے قبل ٹی…

دنیا کی سب سے بڑی پیزا پارٹی کا نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

نیویارک: دُنیا کی سب سے بڑی پیزا پارٹی کا نیا ورلڈ ریکارڈ بن گیا، پرنسز کروزز نے اپنے بیڑے پر متعدد جگہوں پر سب سے بڑی پیزا پارٹی کی میزبانی کرکے نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ پارٹی میں مہمانوں کو 60 ہزار سے زائد سلائس پروسے گئے۔ ریکارڈ…

سو سالہ افراد کی سب سے بڑی بیٹھک کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

پیڈیوا: اطالوی ریٹائرمنٹ ہوم چین نے سالانہ سو سالہ افراد کی بیٹھک میں 70 افراد کو جمع کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ بناڈالا۔ فونڈازائیون اوپرا اِماکولاٹا نامی ادارہ جو وینیٹو اور گوریزیا میں 11 ریٹائرمنٹ ہوم چلاتا ہے، گزشتہ 15 برسوں سے سو سالہ…

دنیا کی سب سے بڑی بلیو بیری اُگانے کا نیا ریکارڈ قائم

کینبرا: دنیا کی سب سے بڑی بلیو بیری کو اگاکر نیا ریکارڈ قائم کردیا گیا۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے ایک فارم نے دنیا کی سب سے بڑی بلیو بیری اگائی ہے، جو جسامت میں ایک پنگ پونگ گیند جتنی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بلیو بیری…

250 سے زائد ریکارڈز بنانے والے ڈیوڈ رش نے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کرڈالا

آئیڈاہو: امریکی شہری جس کے پاس سب سے زیادہ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے اعزاز ہیں نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا، اس نے طویل فاصلے سے فٹ بال گیند کو سر سے مار کر سیدھا ڈبے میں ڈالا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ…

امریکی شہری نے 30 سیکنڈ میں 63 پینسلیں توڑ کر ورلڈ ریکارڈ بناڈالا

آئڈاہو: امریکی شہری جن کے نام پر 250 سے زائد گنیز ورلڈ ریکارڈ پہلے سے ہی موجود ہیں، انہوں نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ امریکی ریاست آئڈاہو کے رہائشی ڈیوڈ رش محض 30 سیکنڈز میں 63 پینسلوں کو توڑ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنی ایک اور…

ایک منٹ میں زیادہ سیٹی بجانے کا نیا ورلڈ ریکارڈ

آئیڈاہو: گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کے جنون میں مبتلا ڈیوڈ رش نے اس بار اپنی ساتھی کے ساتھ ٹیم بناکر ایک منٹ میں سب سے زیادہ سیٹی بجا کر ایک اور ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش نے ریکارڈ کے لیے کی جانے

ایک منٹ میں زیادہ کیچ پکڑنے کا نیا ورلڈ ریکارڈ

آئیڈاہو: دو افراد نے ایک منٹ میں بیس بال کے زیادہ کیچز پکڑ کر نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ بنادیا۔امریکا کی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش، جو 250 سے زائد گنیز عالمی ریکارڈز قائم کرچکے ہیں اور ان کے ساتھی جوناتھن ہینن کا کہنا تھا کہ