براؤزنگ New Research

New Research

جنک فوڈ بچوں کی شریانوں کو سخت کرنے کا باعث

برسٹل: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کثرت سے جنک فوڈ کھانے والے بچوں کی شریانیں 17 سال کی عمر تک سخت ہوسکتی ہیں۔ شریانوں کا سخت ہونا فالج اور دل کے دورے کے خطرات میں اضافہ کرسکتا ہے۔ 1990 کی دہائی میں برسٹل میں پیدا ہونے والے قریباً 5000…

90 فیصد غذاؤں میں پلاسٹک ذرات کی موجودگی سے متعلق انکشاف

واشنگٹن: گوشت اور پودوں پر مبنی اس کی متبادل غذاؤں کے ایسے باریک پلاسٹک ذرات سے آلودہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے جن کا تعلق کینسر سے ہوتا ہے۔ نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے 16 اقسام کے پروٹین کا مطالعہ کیا، جس میں معلوم ہوا کہ انسان چاہے پروٹین…

سانپ کے زہر سے ہائی بلڈ پریشر کا علاج دریافت

ساؤپاؤلو: ہائی بلڈپریشر آج کل دُنیا کے اکثر عوام کو درپیش سنگین مسئلہ ہے۔ سائنس دانوں نے ایک ایسی قسم کا سانپ کا زہر دریافت کیا ہے جو انسان کو بلڈپریشر کے مسائل میں مدد فراہم کرسکتا ہے۔ جرنل بائیوکیمی میں شائع شدہ نئی تحقیق کے مطابق سائنس…

نمک کا زیادہ استعمال ہائی بلڈپریشر اور گردے ناکارہ ہونے کی وجہ قرار

نیواورلینز: محققین عرصہ دراز سے انسانی صحت پر نمک کے منفی اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں، اس حوالے سے گزشتہ دنوں ایک اور نئی تشویش ناک بات سامنے آئی ہے۔ نیواورلیئنز، امریکا میں ٹولین یونیورسٹی کے پروفیسر روئی ٹینگ اور ان کے ساتھیوں کی طرف سے…

جِلدی بیماریوں کی ادویہ کا زیادہ استعمال ہڈیوں کے لیے نقصان کا باعث

تائیوان: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا کہ جِلدی بیماریوں کے علاج کے لیے ادویہ کی زیادہ مقدار میں خوراکوں کا استعمال ہڈیوں کی بیماری کے خطرات میں اضافہ کردیتا ہے۔ تائیوان کے نیشنل تائیوان یونیورسٹی ہاسپٹل میں کی جانے والی تحقیق میں 8000 مریضوں…

سرد موسم کے صحت پر پڑنے والے مثبت اثرات

کراچی: عام طور پر سرد موسم میں نزلہ، زکام، کھانسی ایسی کیفیات سے واسطہ پڑتا ہے، لیکن اس کے ساتھ ہی سردی کے کچھ صحت بخش فوائد بھی ہیں جو کچھ یوں ہیں۔ سرد ہوا نظام تنفس (respiratory system) کے لیے ضروری ہے۔ یہ پھیپھڑوں کو صاف کرنے اور بلغم…

تمباکو نوشی وقت سے پہلے بال سفید ہونے کی اہم وجہ قرار

نیویارک: وقت سے پہلے بالوں کے سفید ہوجانے کے اسباب جاننے کے لیے کیے گئے تحقیقی مطالعات میں بتایا گیا ہے کہ طرز زندگی بالخصوص سگریٹ نوشی بھی قبل ازوقت بالوں کے سفید ہوجانے کی اہم وجہ ہے۔ انسان کے بال قدرتی طور پر ادھیڑ عمری میں سفید ہونے…

اے آئی ٹیکنالوجی سے موت کی درست پیش گوئی ممکن ہے یا نہیں؟

نیویارک: متعدد شعبوں کے حوالے سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جارہا ہے مگر اب حیران کُن طور پر اس سے کسی کی موت کی پیش گوئی کے حوالے سے کام لینے کی اطلاعات ہیں۔ سائنس دانوں کے خیال میں ایسا کرنا ممکن ہے۔ اسی مقصد کے لیے…

معمولی ورزش سے کولیسٹرول میں کمی لانا ممکن

ایکسیٹر: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ بچے جو جسمانی طور پر غیر فعال ہوتے ہیں، ان کے بعد کی زندگی میں دل کے دورے یا فالج میں مبتلا ہونے کے اندیشے زیادہ ہوتے ہیں، لیکن معمولی سی ورزش سے ان خدشات کو ختم کیا جاسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق…

چکنائی سے بھرپور غذاؤں کا استعمال ذہنی دباؤ میں اضافے کا باعث قرار

برمنگھم: ذہنی دباؤ کے دوران چکنائی سے بھرپور غذاؤں کا کھایا جانا جسم کی دباؤ کے اثرات سے بہتر ہونے کی صلاحیت کو خراب کر سکتا ہے۔ ذہنی تناؤ کے دوران چکنائی سے بھرپور غذاؤں کی کھپت دماغ میں آکسیجن کی رسائی کو کم کر کے شریانوں کی کارکردگی کو…