براؤزنگ New Research

New Research

ہر 5 میں سے 1 فرد کو جگر کی چربی کا مرض لاحق ہونے کا انکشاف

برسٹل: ہر پانچ میں سے ایک بالغ فرد کے ایک نئی تحقیق میں جگر کی چربی سے متعلقہ بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے جسے (fatty liver disease) کہا جاتا ہے۔ جگر کی چربی بنیادی طور پر شراب اور موٹاپے کی وجہ سے ہوتی ہے اور یہ عام طور پر 40 سے…

نوجوانوں کے تیزی سے بڑھاپے کا شکار ہونے کا انکشاف

واشنگٹن: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ آج کے دور میں نوجوان تیزی سے بڑھاپے کی طرف بڑھ رہے ہیں، جس سے کینسر میں اضافے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محققین نے پایا کہ 1950 اور 1954 کے درمیان پیدا ہونے والے افراد کے مقابلے…

بچوں پر اسمارٹ فون کی لت کے ہولناک منفی اثرات پڑتے ہیں

آکسفورڈ: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اسمارٹ فونز، آئی پیڈ اور ویڈیو گیمز کی لت کا شکار بچوں کے بعد کی زندگی میں سائیکوسِس سے متاثر ہونے کے خدشات زیادہ ہوتے ہیں۔ سائیکوسس ایسی ذہنی کیفیت ہوتی ہے جس میں انسان کا حقیقت سے تعلق ٹوٹ جاتا…

ڈپریشن خواتین کی دل کی صحت کے لیے نقصان دہ قرار

ٹوکیو: ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ جو خواتین ڈپریشن کا شکار ہوتی ہیں ان میں دل کی بیماری کا خدشہ مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہوجاتا ہے۔ جرنل آف امریکن کالج آف کارڈیالوجی (جے اے سی سی) میں شائع شدہ تحقیق میں ڈپریشن کی شکار خواتین کو دل کے…

تنہائی میں دل کا دورہ پڑنے پر کیا تدبیر اختیار کی جائے

نیویارک: عالمی سطح پر موت کی سب سے بڑی وجوہ میں سے ایک دل کا دورہ ہے۔ یہ ہر سال 17.9 ملین زندگیوں کا ذمے دار ہے، جوعالمی اموات کا 32 فیصد ہے لہٰذا دل کا دورہ وہ طبی حالت ہے جو اچانک اور کبھی بھی ہوسکتی ہے۔ اس تحریر میں ہم اس حوالے سے بات…

دنیا بھر میں موٹے افراد کی تعداد 1 ارب سے زائد ہوگئی

لندن: بین الاقوامی سطح پر ہونے والے حالیہ مطالعے کے مطابق دنیا بھر میں موٹاپے میں مبتلا افراد کی تعداد ایک ارب سے زائد ہوگئی ہے۔ جرنل دی لانسیٹ میں شائع شدہ تحقیق میں بتایا گیا کہ 2022 کے اعداد و شمار کے مطابق 15 کروڑ 90 لاکھ بچے اور…

سننے میں دشواری آگے زندگی میں مزید سنگین مسائل کا پیش خیمہ

پنسلوانیا: قوت سماعت عظیم نعمت گردانی جاتی ہے، باتوں کو واضح طور پر سننے میں دشواری کا سامنا ایک بے ضرر سی طبی حالت معلوم ہوتی ہے، لیکن اسے نظرانداز کرنا صحت کے مزید سنگین مسائل کا باعث بن سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست…

اے آئی ٹیکنالوجی ماہر امراض چشم کو پیچھے چھوڑنے میں کامیاب

نیویارک: نئی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ آرٹیفیشیل انٹیلی جنس (اے آئی) آنکھوں کی بیماری (glaucoma) کی تشخیص اور علاج میں انسانی آنکھوں کے ڈاکٹروں کو بھی مات دے سکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق JAMA Ophthalmology میں شائع ہونے والی ایک…

جسم میں وٹامن بی 3 کی زائد مقدار دل کی صحت کے لیے خطرناک قرار

کلیولینڈ: ماہرین نے دل کی بیماری کے عوامل میں ایک حالیہ اضافے سے متعلق انکشاف کیا ہے، جسم میں وٹامن بی 3 کا مطلوبہ مقدار سے زائد ہونا اس کی وجہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں کلیولینڈ کلینک لرنر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے محققین نے اپنی…

ایک ہفتے میں دو دن ورزش روزانہ جم جانے کے برابر قرار

بیجنگ: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وزن کم کرنے کے لیے ہفتے میں ایک یا دو روز ورزش کرنا روزانہ کسرت کرنے کے برابر مؤثر ہوسکتا ہے۔ چین میں قائم نیشنل سینٹر آف کارڈیولوجی ڈیزیز کی اسسٹنٹ پروفیسر اور تحقیق کی مصنفہ لیہوا ژینگ کا کہنا تھا…