براؤزنگ New Research

New Research

2060 تک ذیابیطس کے نوجوان مریضوں میں ہولناک اضافے کا اندیشہ

اٹلانٹا: آئندہ چند دہائیوں میں نوجوانوں میں ذیابیطس کی شرح میں ہولناک اضافے کے اندیشے ظاہر کیے جارہے ہیں۔محققین کی ٹیم (جس میں امریکا کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن کے محققین بھی شامل تھے) کو ایک مطالعے میں معلوم ہوا کہ 2060 تک

درمیانی عمر میں وزن گھٹانے سے دماغی صحت متاثر ہونے کا اندیشہ

بوسٹن: درمیانی عمر میں وزن گھٹانے کی کوشش دماغی صحت کو متاثر کرسکتی ہے، اس ضمن میں نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ درمیانی عمر (40 سے 60 برس) میں وزن کم کرنے کی کوشش لوگوں کے دماغوں کے لیے مسائل کھڑے کر سکتی ہے۔امریکا کی بوسٹن یونیورسٹی

وزنی کمبل گہری نیند کے لیے معاون

اسٹاک ہوم: سرد موسم میں وزنی کمبل کیونکر گہری نیند کے لیے معاون ثابت ہوتے ہیں، اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وزنی کمبلوں کی فروخت میں اضافے کا سبب محض ایک رجحان نہیں بلکہ اس کے نیند پر مثبت اثر قرار دیا جارہا ہے۔سوئیڈن کی اُپسالا یونیورسٹی

آلو وزن گھٹانے میں معاون قرار

لوئیزیانا: سائنس دانوں کا خیال ہے کہ نشاستہ (اسٹارچ) سے بھرپور آلو وزن کم کرنے میں معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔سائنس دانوں کے مطابق ایسا اس لیے ہوتا ہے کہ کھانے کے وقت لوگ اتنا ہی کھانا کھاتے ہیں، جس سے ان کا پیٹ بھرے، یہ سوچے بغیر کہ اس کھانے

بے جا سختی بچوں میں ڈپریشن کا باعث قرار

برلن: ایک تحقیق میں پتا چلا ہے کہ اگر بچوں پر ضرورت سے زائد سختی کی جائے تو ان کا ڈی این اے متاثر ہوتا ہے، جس سے وہ لڑکپن اور جوانی میں ڈپریشن کے شکار بھی ہوسکتے ہیں۔اس طرح والدین کی سختی اور ڈانٹ ڈپٹ سے ان میں ایپی جنیٹکس تبدیلیاں واقع

چند منٹ کی ویڈیو نفسیاتی صحت کے لیے کیسے مفید؟

لندن: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اگر مریضوں کو 17 منٹ اس کیفیت کے شکار یوٹیوبرز کی کہانی سنائی جائے تو بھی اس سے مریضوں کو فائدہ ہوسکتا ہے۔ اس ضمن میں جب دماغی و نفسیاتی امراض سے لڑنے اور اس پر قابو پانے والے یوٹیوبر کی ویڈیو چند منٹ

وزن کم کرنے کے لیے شام کی ورزش کارآمد قرار

ایمسٹرڈیم: ایک نئی تحقیق میں وزن میں کمی کے لیے شام کی ورزش کو کارآمد قرار دیا گیا ہے، شام کے وقت کی ورزش وزن گھٹانے میں زیادہ مؤثر ہے اور اس سے خون میں شکر کم کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔ یعنی دوپہر اور شام کی ورزش کرنے سے صبح کے مقابلے میں

تنہائی اور اُداسی جلد بڑھاپے کا باعث

نیویارک: ذہنی اور جسمانی صحت سے متعلق ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اداسی اور تنہائی، سگریٹ نوشی جیسے منفی اثرات مرتب کرتے ہوئے انسان کو وقت سے پہلے بوڑھا بنا سکتی ہے۔پتا چلا ہے کہ بڑھاپے کے دوران انسانی جسم پر خلوی اور سالماتی سطح پر

قہوے کا زیادہ استعمال موت کے خطرات کو کیسے کم کرتا ہے؟

لندن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ قہوے کا استعمال صحت کے لیے انتہائی مفید ہے اور اس سے موت کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔امریکا کے نیشنل اِنسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے کینسر انسٹی ٹیوٹ کے مطابق وہ لوگ جو روزانہ دو یا دو سے زیادہ کپ قہوہ

سگریٹ دل کی صحت کے لیے انتہائی مضر قرار

کوپن ہیگن: نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سگریٹ نوشی کرنے افراد کا دل سگریٹ نہ پینے والوں کی نسبت کمزور ہوتا ہے۔ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے ہرلیو اینڈ گینٹوفٹ ہاسپٹل میں کی جانے والی ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ مطالعے میں شامل لوگوں نے