براؤزنگ New Research

New Research

سبزیاں پروسٹیٹ کینسر سے بچاؤ میں معاون قرار

کراچی: پرو بائیوٹکس اور سبزیوں سے بھرپور غذا کم تیزی سے پھیلنے والے پروسٹیٹ کینسر سے بچنے مدد دے سکتی ہے۔تحقیق میں محققین پیٹ اور پروسٹیٹ کے درمیان تعلق تلاش کرنا چاہتے تھے۔ جس کی وجہ سے ان کی توجہ اس بات پر تھی کہ آیا فائٹوکیمیکل سے

بچوں کو ہائی بلڈپریشر سے کیسے بچایا جائے؟

کراچی: طبی ماہرین اور محققین نے خبردار کیا ہے کہ خاموش قاتل کہلائے جانے والا مرض فشار خون اب بچوں میں بھی تیزی سے بڑھ رہا ہے۔سائنسی جریدے لانسیٹ میں شائع شدہ اسٹڈی نے دنیا بھر کے میڈیکل پروفیشنلز میں تشویش کی لہر دوڑ دی ہے۔جس میں یہ انکشاف

صرف 10 منٹ کی ورزش بڑے فوائد کی حامل

کراچی: نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ صرف 10 منٹ کی ورزش باول کینسر کی نمو کو روکنے کے ساتھ ڈی این اے کو پہنچنے والے نقصان کو ختم کرسکتی ہے۔نیوکیسل یونیورسٹی کے محققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ ورزش کا قلیل دورانیہ خون میں

صحت مند کولیسٹرول الزائمر کے خطرات بڑھاتا ہے

کراچی: صحت سے متعلق تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اچھے کولیسٹرول (HDL-C) کی زیادہ مقدار مینوپاز کے بعد خواتین میں الزائمر کے خطرے میں اضافہ کر سکتی ہے۔یونیورسٹی آف پٹسبرگ اسکول آف پبلک ہیلتھ کے ماہرین کی جرنل آف کلینکل اینڈوکرینولوجی اینڈ

جسم میں ہونے والے مستقل درد بلڈپریشر بڑھانے کا باعث بن سکتے ہیں

کراچی: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جسم کے مختلف اعضا میں مستقل رہنے والا درد بعض اوقات مشکلات کا باعث بن سکتا ہے، حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق میں ایسے درد کو ہائی بلڈپریشر کا باعث بھی قرار دیا گیا ہے جو کمر، گردن، معدے اور گھٹنوں

موبائل فون سگریٹ نوشی چھڑوانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے

کراچی: نئی تحقیق میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ سگریٹ نوشی کرنے والے ٹی بی کے مریض اگر یہ مضر عادت چھوڑ دیں تو تیزی سے صحت یاب ہوسکتے ہیں اور اس کے لیے موبائل فون کا استعمال ان کی بھرپور مدد کرسکتا ہے۔ٹرائل کے حصے کے طور پر مریضوں کو حوصلہ

سجدہ دماغ کے لیے بے پناہ فوائد کی وجہ قرار

کراچی: نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مختصر دورانیے کے لیے سجدہ کرنا دماغی سرگرمیوں پر اثر ڈال سکتا ہے۔یہ امریکی پائلٹ تحقیق پی ایم سی (PubMed Central) میں شائع ہوئی، جس میں انسانی دماغ کے سگنلز کو مختلف فریکوئنسی بینڈز اور دیگر

نئی تحقیق میں چیلنجز سے مقابلے کیلئے گالیاں بکنا مفید قرار

کراچی: معاشرتی اعتبار سے گالم گلوچ اچھا نہیں سمجھا جاتا، لیکن تازہ ترین تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ گالیاں بکنا لوگوں کے لیے فوائد رکھتا ہے۔جرنل امریکن سائیکولوجسٹ میں شائع شدہ نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گالم گلوچ ایک ایسا کیلوری نیوٹرل

کووڈ ویکسین بچوں کی قبل ازوقت پیدائش کا خطرہ ٹالنے میں معاون

نیویارک: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ حاملہ خواتین جو کووڈ-19 کی ویکسین لگواتی ہیں، ان کے بچوں کی پیدائش قبل از وقت ہونے کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔جرنل آف دی امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن میں شائع ہونے والی تحقیق میں ویکسی نیشن کا تعلق حاملہ

اگلے پچاس برسوں میں گرمیاں طویل، سردی کا دورانیہ ڈیڑھ ماہ رہ جائے گا

کراچی: لندن یونیورسٹی سے منسلک ماہرین آب و ہوا نے تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ اگلے 40، 50 سال میں بیشتر ممالک میں موسم سرما کا عرصہ صرف ڈیڑھ دو ماہ رہ جائے گا۔وجہ یہ کہ بڑھتی گرمی کرہ ارض کے بقیہ علاقوں کی نسبت قطب شمالی و جنوبی میں درجہ