براؤزنگ New record

New record

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، 100 انڈیکس کی تاریخ ساز اُڑان جاری

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں مثبت تیزی دیکھی جا رہی ہے اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 1257 پوائنٹس اضافے سے ایک…

اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس 92 ہزار کی نئی تاریخی حد پر پہنچ گیا

کراچی: ایک اور تاریخی موڑ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے 92 ہزار کی نئی تاریخ ساز حد عبور کرلی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں کاروبار کے آغاز سے ہی مثبت شروعات دیکھنے میں آئی اور انڈیکس نے 92 ہزار…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھولیا

کراچی: 100 انڈیکس 980 پوائنٹس اضافے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آج کاروبار کے آغاز سے ہی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 980 پوائنٹس کے اضافے سے 82947 کی سطح پر…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، انڈیکس 80 ہزار کی سطح پار کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی کے نتیجے میں ملکی تاریخ میں پہلی بار 100 انڈیکس 80 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے مسلسل تیسرے دن پی ایس ایکس میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔ بدھ کو کاروبار کا آغاز 411 پوائنٹس کی تیزی کے…

اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، انڈیکس پہلی بار 76 ہزار کی سطح پار کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پہلے کاروباری سیشن کے دوران انڈیکس ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر چلا گیا۔ جمعہ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس میں 956 پوائنٹس کا اضافہ…

رمضان سے قبل ہی مسجد نبوی میں معتمرین کی آمد کا نیا ریکارڈ قائم

مدینہ منورہ: رمضان المبارک کی آمد میں ایک ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے اور اس سے قبل ہی دنیا بھر سے عاشقان رسول مسجد نبوی میں حاضری دینے پہنچ رہے ہیں۔ مسجد نبوی کے امور کے نگراں ادارے کے مطابق ایک ہفتے میں 55 لاکھ 80 ہزار سے زائد معتمرین…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گیا، 100 انڈیکس 64 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری روز کے آغاز سے ہی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 1075 پوائنٹس اضافے سے 64031 پر پہنچ گیا، جو ملکی تاریخ کی…

سندھ اور بلوچستان میں بارشوں کا نیا ریکارڈ قائم

اسلام آباد: سندھ اور بلوچستان میں جولائی میں ہونے والی بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ پاش پاش ہوگیا۔اس حوالے سے وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے اپنی ٹویٹ میں کالم وار بارشوں کا تقابل پیش کیا ہے۔ پہلے کالم میں بتایا گیا ہے کہ مختلف جگہوں

کرسٹیانو رونالڈو کا ایک اور اعزاز

فارو: دُنیائے فٹ بال کے سپراسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے 181 واں میچ کھیل کر انٹرنیشنل شرکت کا یورپین ریکارڈ قائم کردیا۔کرسٹیانو رونالڈو نے یہ کارنامہ گذشتہ روز آئندہ برس ورلڈکپ کے میزبان قطر کے خلاف دوستانہ میچ میں شریک ہوکر انجام دیا،