براؤزنگ New History

New History

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ریکارڈ ساز تیزی دیکھی جارہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔بازار حصص میں کاروباری ہفتے کا آغاز آج 1288 پوائنٹس کی شان دار تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100

اسٹاک ایکسچینج: تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 87 ہزار کا سنگ میل عبور

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ریکارڈ ساز تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے مسلسل تیسرے دن بازار حصص میں سرمایہ کاروں کی جانب سے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا جا رہا ہے، جس کے نتیجے

اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس نے ایک لاکھ 36 ہزار کی حد پار کرلی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھنے میں آرہی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے مالی سال کے آغاز سے ہی کاروبار میں زبردست تیزی ہے اور گزشتہ ہفتے 100 انڈیکس میں ریکارڈ ساز کاروبار ہوا۔ آج…

تاریخ رقم: اسٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ پوائنٹس کا عظیم سنگ میل عبور

کراچی: تاریخ رقم ہوگئی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے کاروبار کے دوران عظیم سنگ میل عبور کرلیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس نے آغاز میں ہی 790 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ کی حد…