براؤزنگ Negotiation

Negotiation

امریکا سے نئے ٹیرف پر مذاکرات، اعلیٰ سطح کا پاکستانی وفد بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد: امریکا کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ اور نئے ٹیرف کے حوالے سے مذاکرات کے لیے اعلیٰ سطح کا وفد بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا جب کہ وزیرِاعظم شہباز شریف نے وفد میں معروف کاروباری شخصیات اور برآمد کنندگان کی شمولیت یقینی بنانے کی ہدایت…

آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی حکومتی یقین دہانی

اسلام آباد: حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزے پر مذاکرات تیسرے روز بھی جاری ہیں۔ اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروادی۔ بجلی کی قیمتوں میں یکم جولائی…

آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب ہونے کی قوی امید ہے، نگراں وزیر خزانہ

اسلام آباد: نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ تمام اداروں نے آئی ایم ایف کی طرف سے دیے گئے اہداف پر عمل درآمد کیا اور کارکردگی اطمینان بخش ہے۔ نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے ایک بیان میں کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ…

انتخابات کے معاملے پر حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا آغاز

اسلام آباد: انتخابات کے انعقاد کے معاملے پر حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور شروع ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مذاکرات پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم میں ہورہے ہیں۔ حکومتی وفد میں اسحاق ڈار، اعظم نذیر تارڑ، سعد رفیق، یوسف رضا…