براؤزنگ Nawaz sharif

Nawaz sharif

قائد ن لیگ نواز شریف کا حفاظتی ضمانت کیلیے عدالت عالیہ سے رجوع

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں نواز شریف نے درخواست دائر کرتے ہوئے…

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور عائشہ سیف کے درمیان علیحدگی

لندن: مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کے نواسے، مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور ان کی اہلیہ عائشہ سیف کے درمیان علیحدگی ہوگئی۔ جنید صفدر نے انسٹاگرام اسٹوری میں طلاق کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے اسے ایک انتہائی نجی معاملہ قرار دیا ہے۔ جنید…

سابق وزیراعظم نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس پہنچیں گے

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ طے کرلی گئی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت لندن میں مسلم لیگ ن کا اجلاس ہوا، جس میں شہباز شریف، سلیمان شہباز، حسن نواز، خواجہ آصف اور دیگر رہنما شریک تھے۔ اجلاس میں نواز…

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اگلے ماہ پاکستان پہنچیں گے

لندن: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف ستمبر کے وسط میں پاکستان پہنچیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شریف فیملی کے ذرائع کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ نواز شریف کو ان کی جماعت کے چند رہنماؤں نے ستمبر کے وسط میں آنے پر اصرار کیا…

نواز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات

جدہ: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کے درمیان جدہ میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں (ن) لیگ کی سینئر نائب صدر…

ڈیلی میل کی معافی پر عمران اور پارٹی کو سر شرم سے جھکالینا چاہیے، نواز شریف

لندن: ملک کے سب سے زیادہ تین مرتبہ وزیراعظم رہنے والے اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کی معافی پر ردعمل میں کہا ہے کہ ہماری بے گناہی کا اس سے بڑا کیا ثبوت ہے۔سابق وزیراعظم نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو

نواز شریف سے ملاقات کیلیے وزیراعظم مصر سے لندن روانہ

اسلام آباد: پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف موسمیاتی کانفرنس میں شرکت کے بعد ملکی صورت حال پر پارٹی قائد نواز شریف سے مشاورت کے لیے مصر سے براہ راست لندن روانہ ہوگئے۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ٹوئٹر بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف مصر

عمران تاریخ کا سب سے بڑا چور، لانگ مارچ مرضی کا آرمی چیف لگانے کیلیے ہے، نواز

لندن: پاکستان کے سب سے زیادہ تین بار وزیراعظم رہنے والے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے لانگ مارچ کے اعلان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اپنی ٹوئٹ میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان کا لانگ مارچ کسی انقلاب کے

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ہار: نواز، زرداری اور مولانا فضل کا رابطہ

اسلام آباد/ لاہور/ کراچی: پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں شکست کے بعد حکومت کے تین اتحادیوں کا آپس میں رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف، سابق صدر آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک

مشرف سے دشمنی نہیں، صحت کیلئے دعاگو ،واپس آنا چاہیں تو حکومت سہولت دے:نواز شریف

لندن: سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی بیماری سے متعلق ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اپنی ٹوئٹ میں نواز شریف کا کہنا تھاکہ میری پرویز مشرف سے کوئی ذاتی دشمنی یا عناد نہیں۔