زرداریوں اور شریفوں کے پاس لوٹی دولت کا جواب نہیں، مُراد سعید
اسلام آباد: مراد سعید کا بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ چوری کا حساب دینے کے لیے بلایا جاتا ہے یہ اداروں کو دھمکیاں دیتے ہیں، ان کی سیاست کا محور صرف لوٹ مار کے پیسے بچانا ہے، زرداریوں اور شریفوں کے پاس لوٹی دولت!-->…