سال 2025 کی آخری ملک گیر انسدادِ پولیو مہم جاری
اسلام آباد: رواں سال کی آخری ملک گیر انسدادِ پولیو مہم زور و شور سے جاری ہے۔ گزشتہ روز وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے سال 2025 کی آخری ملک گیر انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کیا تھا۔مصطفیٰ کمال کا پولیو مہم تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ!-->…