بھارت کیساتھ تجارت، واہگہ بارڈر، فضائی حدود بند، پانی روکنا اعلان جنگ تصور ہوگا، قومی سلامتی کمیٹی
اسلام آباد: ملک کی سول اور عسکری قیادت نے قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس میں بھارت سے ہر قسم کی تجارت، واہگہ بارڈر اور فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ پانی روکنے کو اعلان جنگ تصور کیا جائے گا۔
وزیراعظم آفس کی جانب سے…