براؤزنگ Nasa

Nasa

موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کے لیے نیا منصوبہ سامنے آگیا

واشنگٹن: موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کے لیے سائنس دانوں کی جانب سے ایٹماسفیئر میں برف پھیلانے کا منصوبہ پیش کردیا گیا۔ اس طریقہ کار کے تحت زمین سے 58 ہزار فٹ بلندی پر طیارے بھیجے جائیں گے اور ایٹماسفیئر کے اوپری حصے پر برف کے ذرات اسپرے کیے…

340 سال قبل پھٹنے والے ستارے کی باقیات کی تصاویر سامنے آگئیں

واشنگٹن: جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ سے عکس بند کی جانے والی سپر نووا کی باقیات کی تصاویر امریکی خلائی ادارے ناسا نے جاری کردیں۔ جاری کردہ تصاویر میں زمین سے 11 ہزار نوری سال کے فاصلے پر موجود کیسیوپیا اے (کیس اے) نامی ستارے کے اندر دھول کے…

چاند کے پہلے انسانی مشن کی قیادت کرنے والے خلاباز چل بسے

واشنگٹن: اپولو 8 جو چاند پر بھیجا گیا پہلا انسانی مشن تھا، اس کی قیادت کرنے والے ناسا کے سابق خلاباز فرینک بورمین 95 سال کی عمر میں چل بسے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ناسا ایجنسی نے اطلاع دی، خلاباز فرینک بورمین کا انتقال بلنگز،…

ناسا کا قمری مشن کے لیے چار خلانوردوں کا اعلان

کیپ کناورل: ناسا نے اپنے قمری مشن کے لیے چار خلا نوردوں کا اعلان کردیا، چاند کی انسانی تسخیر کے 50 برس بعد اب وہاں دوبارہ قدم رکھنے کی کوششیں جاری ہیں اور اس ضمن میں آرٹیمس مشن کے تحت چار خلانوردوں کی اولین ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے جن میں

سندھ میں سیلاب سے 100 کلومیٹر وسیع جھیل بن گئی

واشنگٹن: سندھ میں سیلاب کے باعث 100 کلومیٹر وسیع جھیل بننے کا انکشاف ہوا ہے۔ ناسا نے اپنی سیٹلائٹ تصاویر کو دیکھ کر انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں موسلا دھار بارش اور سیلاب سے سندھ کے علاقوں میں دریا کا بہاؤ کناروں سے باہر آگیا اور اس نے

خودکُش خلائی جہاز سے آسمانی چٹان پر حملے کا مشن

کیلیفورنیا: سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں ناسا ایک اور سنگ میل عبور کرنے کے قریب ہے، اس ماہ کے آخر میں 33 کروڑ ڈالر (قریباً 58 ارب روپے) کی لاگت کا ایک خلائی جہاز تاریک خلا میں بھیج رہا ہے جو ایک شہابیے (ایسٹرائیڈ) سے ٹکراکر اس کا