براؤزنگ Murtaza Wahab

Murtaza Wahab

میں ہی ایڈمنسٹریٹر، 10 دن میں 5 کروڑ ٹیکس کلیکشن ہوئی، مرتضیٰ وہاب

کراچی: مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اب تک ان کا استعفیٰ منظور نہیں ہوا تو وہ ایڈمنسٹریٹر برقرار ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کراچی میں بلدیہ عظمیٰ اور سندھ حکومت کے تعاون سے سڑکوں کی مرمت ہوتی نظر آرہی

مرتضیٰ وہاب ایڈمنسٹریٹر کراچی کے عہدے سے مستعفی

کراچی: مرتضیٰ وہاب نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کپ عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔مرتضیٰ وہاب کا کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کراچی شہر کے لیے دن دیکھا نہ رات، بس کام کیا، تمام بڑی شاہراہوں کو ہم نے بنوایا۔انہوں نے کہا کہ جس

عمر شریف علاج کے لیے امریکا روانہ کب ہوں گے؟

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے عمر شریف کو بیرونِ ملک بھیجنے سے متعلق تفصیلات سے میڈیا کو آگاہ کردیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ عمر شریف کی فیملی کے ویزوں کا معاملہ حل ہوگیا

فیکٹری آتشزدگی، سندھ حکومت شہداء کے ورثاء کو دس لاکھ فی کس معاوضہ دے گی

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی، سندھ حکومت کے ترجمان اور مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے دھوبی گھاٹ لیاری پہنچ کر مہران ٹاون کورنگی سانحے میں جان بحق افراد کے لواحقین سے ملاقات اور تعزیت کی۔بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سندھ حکومت کی جانب سے

بلاول بھٹو کا کراچی کے مختلف علاقوں کا سرپرائز دورہ

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے مختلف علاقوں کے دورے کا آغاز کردیا۔ وہ کراچی کے مختلف علاقوں میں بغیر کسی پیشگی شیڈول کے اچانک پہنچے۔بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں عوامی مسائل اور ان کے حل کے اقدامات کا

آتشزدگی واقعہ، رپورٹ 48 گھنٹوں کے اندر پیش کی جائے: ایڈمنسٹریٹر کراچی

کراچی: ترجمان سندھ حکومت، ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے محمد علی سوسائٹی میں ہونے والے آتش زدگی کے واقعے کی تفصیلات کے لیے چیف فائر آفیسر اور اربن ریسکیو کے کمانڈر کو طلب کرلیا۔بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ واقعے سے متعلق 48

ٹریفک جام کے تدارک کے لیے ایڈمنسٹریٹر کراچی کا بڑا فیصلہ

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں ٹریفک جام کا نوٹس لیتے ہوئے اس کے تدارک کے لیے اہم اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کراچی میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے ٹریفک پولیس کے ساتھ سٹی وارڈنز کو بھی فعال کرنے کی

وزیراعظم کا دورۂ کراچی، سندھ حکومت نظرانداز

کراچی: وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ میری وزیراعلیٰ سندھ سے بات ہوئی ہے، ان کو وزیراعظم کے کراچی کے دورے کا سرکاری طور پر پروگرام نہیں دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ انتظار کرتے رہے، لیکن کوئی اطلاع

کراچی میں کچھ پابندیاں نرم، کچھ برقرار رہیں گی: مرتضیٰ وہاب

کراچی: مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ شہر میں کورونا کے باعث لگائی گئی کچھ پابندیوں میں نرمی کا امکان ہے اور کچھ برقرار رہیں گی۔ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں حکومت سندھ اور نجی بینک کی جانب سے مشترکہ ڈرائیو تھرو ویکسی نیشن سینٹر کے

مرتضیٰ وہاب ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر

کراچی: ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ میں اہم تبدیلیاں کردی گئی ہیں، اس میں سب سے اہم تبدیلی ایڈمنسٹریٹر کراچی کی گردانی جارہی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ نے