اسٹیٹ بینک کا شرح سود 15 فیصد کرنے کا اعلان
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 1.25 فیصد اضافہ کرتے ہوئے اسے 15 فیصد کردیا۔اسٹیٹ بینک کے قائم مقام گورنر مرتضیٰ سید نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شرح سود میں 1.25 فیصد اضافہ کرکے 15 فیصد کردیا گیا ہے، کوشش کریں!-->…