منیب بٹ نے بیٹیوں کو زندگی میں برکت قرار دے دیا
کراچی: اداکار منیب بٹ کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی میں جب بھی بیٹی کی پیدائش ہوئی، اللہ تعالیٰ نے گھر میں خوش حالی اور برکتوں میں اضافہ کردیا۔منیب بٹ ایک پروگرام میں شریک تھے، جہاں انہوں نے گفتگو میں اپنی فیملی لائف اور بیٹیوں سے متعلق جذباتی!-->…