براؤزنگ Mumbai

Mumbai

بھارتی بھکاری کروڑوں کی جائیداد کا مالک نکلا

ممبئی: بھارت میں ایک بھکاری ایسا بھی ہے جو تعلیم یافتہ فرد سے کہیں زیادہ کما لیتا ہے، یہی نہیں اس بھکاری کے پاس کروڑوں کی جائیداد بھی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر ممبئی میں ایک بھکاری نے بھیک مانگ کر ایک کروڑ 40 لاکھ بھارتی روپے…

تاؤتے نے بھارت میں تباہی مچادی، 21 افراد ہلاک، متعدد لاپتا!

ممبئی: بھارت کی ریاست گجرات میں سمندری طوفان تاؤتے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کو 30 سال کے بدترین سمندری طوفان کا سامنا ہے، 185 کلومیٹر فی…

بھارت میں اسمگلروں سے یورینیم برآمدگی تشویشناک، بھارت جامع تحقیقات کرائے: پاکستان

اسلام آباد: بھارت میں اسمگلروں سے ایٹم بم میں استعمال ہونے والی یورینیم مواد برآمد ہونے پر پاکستان نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں پاکستان نے کہا کہ بھارت میں 7 کلوگرام قدرتی یورینیم (ایٹم بم میں استعمال ہونے…

انتہاپسندوں نے ممبئی کی مشہور ’کراچی بیکری‘ بند کرادی

ممبئی: بھارت میں سب سے قدیم اور مشہور ترین بیکریوں میں سے ایک ممبئی کی 'کراچی بیکری‘ بالآخر ہندو انتہا پسندوں کے شدید دباؤ کے باعث بند ہوگئی۔ یہ بیکری اپنے نام کی وجہ سے ہندو قوم پرست جماعتوں کے نشانے پر تھی۔ ہندو قوم پرست مقامی جماعت…

ممبئی میں تباہی: بارشوں کا 46 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ممبئی: بارش نے بھارت کے مرکزی شہر میں تباہی مچا دی، مون سون بارشوں کا 46 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ممبئی کے جنوبی علاقے کولابا میں 24 گھنٹوں کے دوران 331 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ اس سے قبل اگست کے مہینے میں 1974