براؤزنگ Multan test

Multan test

ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے ہرادیا

ملتان: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں مہمان ٹیم نے میزبان کو اننگز اور 47 رنز سے پچھاڑ دیا۔ ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز پاکستان نے اپنی دوسری نامکمل اننگز کا آغاز 152 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ سے کیا تو سلمان علی آغا 41…

انگلینڈ کا 823 رنز کا پہاڑ، پاکستان کو اننگز کی شکست ٹالنے کیلئے مزید 115 رنز درکار

ملتان: پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز کے اختتام پر پاکستان نے دوسری اننگز میں 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر 152 رنز بنالیے جب کہ انگلینڈ کو پاکستان کے خلاف 115 رنز کی برتری حاصل ہے۔ اس سے قبل انگلینڈ نے پاکستان…

ملتان ٹیسٹ: پاکستان 556 رنز پر آئوٹ، انگلینڈ نے ایک وکٹ پر 96 رنز بنالیے

ملتان: پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز کے کھیل کے اختتام پرانگلینڈ نے ایک وکٹ کے نقصان پر 96 رنز بنالیے، اولی پوپ صفر پر نسیم شاہ کا شکار بنے۔ ملتان میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستانی…

ملتان ٹیسٹ: شان اور عبداللہ کی سنچری، پاکستان نے 4 وکٹوں پر 328 رنز بنالیے

ملتان: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن کے اختتام پر مہمان ٹیم کے خلاف 86 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز بنا لیے۔ ملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو 8 کے مجموعی اسکور پر پہلی وکٹ…

انگلینڈ کے خلاف اولین ٹیسٹ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا

لاہور: پی سی بی نے انگلینڈ کے خلاف ملتان میں 7 سے 11 اکتوبر تک ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے لیے 15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ ٹیسٹ ٹیم کے اعلان کے بعد ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی تجویز پر منتخب کھلاڑیوں کو چیمپئنز ون ڈے کپ کے پلے آف سے…

ٹیسٹ سیریز انگلینڈ کے نام، ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست

ملتان: انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 26 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 355 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 328 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، پاکستان کی جانب سے سعود شکیل نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ

ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ کے 5 وکٹ پر 202 رنز، مجموعی برتری 281 رنز ہوگئی

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 202 رنز بنالیے اسے پاکستان پر مجموعی طور پر 281 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔زیک کرولی 3، بین ڈکٹ 79، ول جیکس 4، اولی پوپ 4، جو روٹ 21 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ ابرار احمد نے 3 وکٹ لیں جب کہ

انگلینڈ کو قابو کرنے والے ابرار احمد کی زندگی پر ایک نظر

کراچی: ابرار احمد اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میں انٹرنیشنل میڈیا پر چھا گئے ہیں، کراچی سے تعلق رکھنے والے اسپنر کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے، جنہوں نے اپنے کیریئر کے پہلے انٹرنیشنل ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 7 انگلش کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ