ہم اسلام پر عمل اور قرآن کی رو سے اپنے قوانین بنائیں گے: افغان طالبان
کابل: ملا نور الدین ترابی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں ایک بار پھر جرائم پر سزائے موت اور ہاتھ کاٹنے کی سزا کا دور لوٹ آئے گا، تاہم ممکن ہے اس بار سزائیں سرعام نہ دی جائیں۔امریکی خبر رساں ادارے (اے پی) کو کابل میں دیے گئے انٹرویو میں افغان!-->…