رائٹ سائزنگ کا پلان تیار، ملک بے جا مراعات کا متحمل نہیں ہوسکتا، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے ملک بے جا مراعات کا متحمل نہیں ہوسکتا، رائٹ سائزنگ کا مکمل پلان تیار کر لیا ہے۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا ریٹیلرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا، ملک کی معیشت درست سمت میں جارہی…