براؤزنگ Modi govt

Modi govt

مودی حکومت نے انڈیا کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا

نئی دہلی: آئین میں انڈیا کا نام تبدیل کرکے بھارت رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت نے آئین میں انڈیا کا نام تبدیل کرنے کے لیے پارلیمنٹ کے آئندہ سیشن میں قرارداد لانے کا فیصلہ کیا ہے، پارلیمنٹ کا یہ سیشن 18 ستمبر…

برطانوی جریدے نے مودی حکومت میں ظلم کیخلاف سوال اُٹھادیے

لندن: برطانوی جریدے نے مودی حکومت کے مظالم اور ناانصافیوں پر سوالات اُٹھادیے۔ مودی سرکار کے دوران بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مذہبی تقسیم پر بھی جریدے کے سخت سوالات سامنے آئے ہیں۔ برطانوی جریدے برٹش ہیرالڈ کی رپورٹ میں کہا گیا…

مقبوضہ کشمیر کو غیر متنازع علاقہ ٹھہرانے کی بھارتی کوششوں کو دھچکا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں G20 اجلاس منعقد کرنے کی بھارت کی مودی سرکار کی کوشش بری طرح ناکام ہورہی ہے اور آج بھی مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال ہے جب کہ پوری وادی میں کرفیو کا سماں ہے۔ آج مسلسل دوسرے روز بھی مقبوضہ کشمیر میں آل پارٹیز حریت کانفرنس…

سُلگتا کشمیر اور یوم حق خود ارادیت

میر عبدالصمد بروہی گرم ہوجاتا ہے جب محکوم قوموں کا لہوتھرتھراتا ہے جہان چار سوئے رنگ و بوپاک ہوتا ہے ظن و تخميں سے انساں کا ضميرکرتا ہے ہر راہ کو روشن چراغ آرزو(علامہ اقبال)دنیا کے نقشے پر ایک طویل جنگ و جدل، جدوجہد، بے شمار جانوں کی

مودی حکومت سورہی، چین جنگ کی تیاریاں کررہا ہے، راہول گاندھی

نئی دہلی: کانگریس رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت سورہی ہے اور چین جنگ کی تیاریاں کررہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت جوڑو یاترا کے موقع پر راہول گاندھی نے حال ہی میں لائن آف ایکچوئل پر بھارتی اور چینی فوج کی جھڑپ کے تناظر

بھارت: دلتوں اور مسلمانوں کی مشکلات

محمد آصف اقبال، نئی دہلی مسلمانوں کے رہنماؤں و جماعتوں کی جانب سے یہ بات کافی پہلے سے کہی جاتی رہی ہے کہ دہشت گردی کے نام پر مسلمانوں کی گرفتاریوں کے سلسلے کی بنیاد درست نہیں۔ اس کے باوجود بڑی تعداد میں مسلمان دہشت گردی کے نام پر گرفتار

بھارت، گستاخانہ بیان پر سراپا احتجاج مسلم رہنماؤں کے گھر مسمار

اترپردیش: دُنیا بھر میں بی جے پی ترجمان کے گستاخانہ بیان کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے بھارت میں مسلمان رہنماؤں نے احتجاج ریکارڈ کرایا تو مودی کی فاشسٹ حکومت نے سہارنپور اور اترپردیش میں ان مسلمان رہنماؤں کے گھر مسمار

مودی کی نفرت سے بھارت میں خانہ جنگی کا اندیشہ ہے: نصیرالدین شاہ

ممبئی: بھارت کے لیجنڈ اداکار نصیرالدین شاہ نے بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلم مخالف مہم جاری رہنے کی صورت میں بھارت میں خانہ جنگی کا اندیشہ ظاہر کردیا۔نصیر الدین شاہ نے حال ہی میں دیے گئے انٹرویو میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر

مودی کے راج میں مدرٹریسا کے فلاحی ادارے کے اکاؤنٹس منجمد

کولکتہ: بھارت میں تمام اقلیتیں ہی مشکلات سے دوچار ہیں، اُن پر عرصہ حیات تنگ کیا جارہا ہے، مسلمانوں کے ساتھ اب عیسائیوں کو بھی انتہاپسندی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ بھارتی حکومت نے مدرٹریسا کے فلاحی ادارے کے اکاؤنٹس منجمد کردیے۔بھارتی ذرائع

واٹس ایپ کا مودی حکومت کیخلاف دہلی ہائیکورٹ سے رجوع

نئی دہلی: مقبول سوشل ایپ واٹس ایپ نے نئی انٹرنیٹ پالیسی پر مودی سرکار کے خلاف نئی دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ واٹس ایپ انتظامیہ نے موقف اختیار کیا کہ نئے قوانین واٹس ایپ کی پرائیویسی کے خلاف ہیں، حکومت کے اس فیصلے سے لوگوں کی رازداری ختم…