براؤزنگ Milk rate increase

Milk rate increase

ڈیری مافیا بے لگام، کراچی میں دودھ کی قیمت میں ہوش رُبا اضافہ

کراچی: شہر قائد میں منافع خور دودھ فروشوں نے راتوں رات حکومتی احکامات روندتے ہوئے دودھ کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر کا من مانا اضافہ کردیا۔چند مہینے قبل دودھ کی قیمتوں میں اضافے کے بعد راتوں رات دودھ فروشوں نے قیمتوں میں ایک بار پھر 20 روپے