براؤزنگ Meteorology Department

Meteorology Department

کراچی میں اچانک بادل کیسے برسے؟

کراچی: شہر قائد میں آج اچانک ہونے والی تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش نے ہر طرف جل تھل کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سب سے زیادہ بارش قائد آباد میں 6 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی، گلشن معمار میں 4.1، کیماڑی میں 1.5، ڈی ایچ اے فیز 2 میں

کیا اسلام آباد میں واقعی کلاؤڈ برسٹ ہوا تھا؟

کراچی: وفاقی دارالحکومت میں شدید ترین بارش کو بادل پھٹنے یعنی کلاؤڈ برسٹ گردانا جارہا ہے، لوگ یہ جاننے کے متمنی ہیں کہ کلاؤڈ برسٹ کسے کہتے ہیں۔ایسے لوگوں کی معلومات میں اضافے کے لیے عرض ہے کہ محکمہ موسمیات پاکستان کی طرف سے جاری کردہ ایک

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آنے والے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جب کہ وسطی اور زیریں اضلاع میں شدید گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار،…

کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان!

کراچی: شہر قائد، حیدرآباد اور ٹھٹھہ میں آج محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا درجہ حرارت 41 ڈگری کو چھوسکتا ہے جب کہ کراچی، حیدرآباد اور ٹھٹھہ کے کچھ علاقوں میں آندھی اورگرج…