پی ٹی آئی کی اپنے ارکان کو استعفوں کے تصدیقی عمل کا حصہ نہ بننے کی ہدایت
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی ارکان کو 6 جون کو استعفوں کی تصدیق کے لیے طلب کیا ہے۔اس حوالے سے پی ٹی آئی قیادت نے اپنے ارکان قومی اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق کے عمل میں شامل نہ ہونے کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کے!-->…