انٹرنیٹ نے 70 سال بعد ماں بیٹے کو ملادیا
ڈھاکا: جہاں انٹرنیٹ کی آمد کے بعد خرابیوں نے جنم لیا ہے، وہیں یہ بنگلادیش میں 82 سالہ بیٹے کو اپنی 100 سالہ والدہ سے ملوانے کا سبب ثابت ہوا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق 82 سالہ عبدالقدوس 10 سال کی عمر میں اپنے چچا کے ساتھ ان کے گھر رہنے چلے گئے!-->…