سندھ میں ڈینگی کے وار تیز، بخار کی ادویہ ناپید
کراچی: پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران سندھ میں ڈینگی سے مزید 436 افراد متاثر ہوگئے۔محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق ڈینگی سے متاثرہ 254 کا تعلق کراچی سے ہے اور شہر قائد کے اسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کی وجہ سے اسپتالوں میں رش بہت بڑھ گیا ہے۔پنجاب!-->…