براؤزنگ Medical Report

Medical Report

میڈیکل رپورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر تشدد ثابت نہیں ہوا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنما شہباز گل کا پمز اسپتال میں میڈیکل کروایا گیا، شہباز گل پر میڈیکل رپورٹ میں تشدد ثابت نہیں ہوا۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا طبی معائنہ تین رکنی میڈیکل بورڈ نے کیا،

دعا زہرا کی عمر 15سے 16 سال کے درمیان ہے، میڈیکل رپورٹ

کراچی: شہر قائد کی مقامی عدالت کے حکم پر میڈیکل بورڈ نے دعا زہرا کی عمر کے تعین سے متعلق رپورٹ جمع کرادی۔دعا زہرا کی عمر کے تعین سے متعلق کیس پر جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں سماعت ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق دعا کی عمر کے تعین کے لیے

دعا زہرا کی عمر16 سے 17 سال کے درمیان نکلی

کراچی: شہر قائد سے لاپتا ہوکر پنجاب جاکے پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کی عمرکا تعین کر لیا گیا۔دعا کی عمر 16 سے 17 سال کے درمیان نکلی۔ذرائع کے مطابق دعا زہرا کی عمر 16 سے17 سال کے درمیان ہے، عمرکے تعین کا ٹیسٹ سول اسپتال کراچی میں کیا

دعا کو دارالامان بھیجنے اور دو روز میں عمر تعین کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم

کراچی: دعا زہرا اور شوہر ظہیر کو سندھ ہائی کورٹ میں پیش کردیا گیا، عدالت نے دعا زہرا کو دارالامان بھیجنے اور میڈیکل ٹیسٹ کراکر رپورٹ دو روز میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں دعا زہرا کیس کی سماعت ہوئی تو پولیس نے دعا زہرہ اور اس

نواز بغیر علاج پاکستان گئے تو حالت بگڑسکتی ہے، میڈیکل رپورٹ

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروادی گئی، جس کے مطابق نواز شریف علاج کے بغیر پاکستان گئے تو ان کی حالت بگڑ سکتی ہے۔نواز شریف کی 3 صفحات پر مشتمل طبی رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروادی گئی ہے، امجد

حکومت نے نواز کی میڈیکل رپورٹس پر رائے طلب کرلی

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے پنجاب حکومت سے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس پر ماہرانہ رائے مانگ لی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت سے سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس پر ماہرانہ رائے مانگ لی ہے، اس حوالے سے اٹارنی جنرل آفس

نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادی گئی

لاہور: نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرادی گئی۔ امجد پرویز ایڈووکیٹ نے 4 صفحات پر مشتمل رپورٹ عدالت میں جمع کرائی۔میڈیکل رپورٹ میں ڈاکٹر نے سابق وزیراعظم کو بہترین علاج کے لیے لندن میں ہی قیام کا مشورہ دیا۔ رپورٹ