میڈیکل رپورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر تشدد ثابت نہیں ہوا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنما شہباز گل کا پمز اسپتال میں میڈیکل کروایا گیا، شہباز گل پر میڈیکل رپورٹ میں تشدد ثابت نہیں ہوا۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا طبی معائنہ تین رکنی میڈیکل بورڈ نے کیا،!-->…