براؤزنگ media talk

media talk

طلاق کے بعد بھی شہروز کے ساتھ اچھا تعلق ہے، سائرہ یوسف

کراچی: شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف نے طلاق کے بعد فلم کرنے اور پھر ایک ساتھ فلم کی تشہیر اور انٹرویوز دینے پر اپنا موقف پیش کیا ہے۔ سائرہ یوسف اور ان کے سابق شوہر شہروز سبزواری ان دنوں آنے والی رومانوی کامیڈی فلم بے بی لیشس کی پروموشن…

مودی سے کوئی اچھی امید نہیں رکھی جاسکتی، شاہد آفریدی

کراچی: سابق اسٹار آل راؤنڈر اور قومی کپتان شاہد آفریدی نے ایشیا کپ میں بھارت کے پاکستان آنے سے انکار اور ہائبرڈ ماڈل کی تجویز بھی مسترد کرنے پر بھارت پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ شاہد آفریدی نے نجی چینل سے گفتگو کے دوران کہا کہ پی سی بی…

حکومت اکتوبر میں انتخابات کی بات کرے تو مذاکرات کی ضرورت نہیں، عمران

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ستمبر اکتوبر میں الیکشن کی بات کرے تو پھر مذاکرات کی ضرورت نہیں۔ عدالت پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم 12 ماہ سے لگے ہیں،…

سعیدہ امتیاز کے انتقال کی خبر جھوٹی نکلی: اداکارہ بخیریت ہیں، منیجر

لاہور: معروف اداکارہ اور سپر ماڈل سعیدہ امتیاز کے انتقال کی خبر کا ڈراپ سین ہوگیا اور حقیقت سامنے آگئی۔ اداکارہ زندہ اور بخیریت ہیں۔آج دوپہر اداکارہ سعیدہ امتیاز کے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکارہ کے انتقال کی خبر شیئر کی گئی تھی جو

بھارت ٹیم پاکستان نہیں بھیج سکتا تو ہم کیسے وہاں جائیں، نجم سیٹھی

اسلام آباد: پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ اگر بھارت اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیج سکتا تو ہم کیسے بھارت جائیں، ایشیا کپ کے میچز نیوٹرل مقام پر رکھنے کی تجویز دی ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے

تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی رہائی

رحیم یار خان: پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہا کردیا گیا۔پولیس نے اعظم سواتی کو پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک میں حراست میں لیا تھا جنہیں ڈسٹرکٹ جیل رحیم یار خان سے رہا کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے رہائی کے

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی پاکستان آمد

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز ابوظبی سے لاہور پہنچ گئیں۔ان کا طیارہ لاہور پہنچ گیا ہے، مسلم لیگ ن کے کارکن ان کے استقبال کے لیے بڑی تعداد میں لاہور ایئرپورٹ کے اندر اور باہر موجود ہیں۔وطن واپس پہنچنے پر مریم نواز نے سوشل میڈیا پر

کراچی سے تمام قبضے ختم کرائے جارہے ہیں، گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ مافیا شہر قائد سے اپنا بستر گول کرلیں کیونکہ کراچی میں جہاں جہاں زمینوں پر قبضے ہیں سب ختم کرائے جارہے ہیں۔گورنر سندھ نے چین کے قونصل جنرل کے ہمراہ پاک چائنا فرینڈشپ پارک کا افتتاح کیا۔اس موقع

عامر لیاقت کی سب سے بڑی جائیداد میرے پاس ہے، بشریٰ اقبال

کراچی: میڈیا انڈسٹری کی مقبول شخصیت مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ عامر کی وصیت پر ان کا پوسٹ مارٹم رکوایا گیا۔بشریٰ اقبال نے حال ہی میں دانیہ شاہ کی گرفتاری سے متعلق کیس میں عدالت میں پیشی کے

اگر الیکشن کمیشن بضد تو ہر حال میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے، شرجیل میمن

کراچی: سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ اگر الیکشن کمیشن بضد ہے کہ ہر حال میں 15 جنوی کو بلدیاتی الیکشن کرانے ہیں تو سندھ حکومت الیکشن کرائے گی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے سندھ حکومت کی بلدیاتی الیکشن کے التوا کی درخواست