امریکا میں پہلی بار 2 پاکستانی مسلمان میئر اور ڈپٹی میئر منتخب
واشنگٹن: امریکی ریاست میساچوسٹس کے شہر کیمبرج میں پہلی بار میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب میں دونوں عہدوں پر پاکستانی نوجوان منتخب ہوگئے۔5 جنوری کو ہونے والے انتخاب میں کراچی کی سنبل صدیقی سال 27-2026 کے لیے تیسری بار کیمبرج سٹی کی میئر اور!-->…