براؤزنگ Masjid ul Haram

Masjid ul Haram

خانہ کعبہ میں معمر اور معذور عمرہ زائرین کیلیے گولف کار متعارف

مکۃ المکرمہ: ادارہ امور حرمین شریفین نے خانہ کعبہ میں زائرین کی سہولت کی خاطر اسمارٹ گولف کاریں متعارف کروادیں، ان کے ذریعے معمر اور بیمار زائرین مسجد الحرام کی چھت سے طواف کرسکتے ہیں۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق گولف کار متعارف کرائے جانے…

خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں نمازِ عید، لاکھوں مسلمانوں کی شرکت

مکہ مکرمہ: حجاز مقدس میں عیدالفطر آج منائی جارہی ہے۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں نماز عید ادا کردی گئی۔ سعودی عرب میں عید کی نماز کے سب سے بڑے اجتماع حرم شریف اور مسجد نبوی ﷺ میں ہوئے جن میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ نماز عید کے ان روح…

اومیکرون: خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں کورونا پابندیاں سخت

ریاض: سعودی عرب نے کورونا کیسز بالخصوص اومیکرون ویرینٹ کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں پھر سے سماجی فاصلہ لازمی قرار دے دیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا کی نئی شکل اومیکرون کے عالمی پھیلاؤ اور

ماہ صیام، مسجد الحرام اور مسجد نبوی سے متعلق پلان جاری!

مکہ مکرمہ: سعودی عرب کی انتظامیہ نے ماہِ رمضان کے لیے مسجد الحرام اور مسجد نبوی سے متعلق پلان جاری کردیا۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق مسجدالحرام اور مسجد نبوی کے امور کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے عالمی وبا کورونا وائرس کی مناسبت…