براؤزنگ Masjid e Nabvi

Masjid e Nabvi

رمضان: 20 ایام میں 2 کروڑ زائرین کی مسجد نبوی ﷺ آمد

مدینہ منورہ: ماہ مقدس رمضان المبارک کے گزشتہ 20 دنوں کے دوران 2 کروڑ سے زائد زائرین کی مسجد نبوی ﷺ آمد ہوئی اور 16 لاکھ سے زائد خوش نصیبوں نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی۔ مسجد نبوی ﷺ کی انتظامیہ کے مطابق 20 رمضان المبارک سے اب تک روضہ رسول ﷺ…

پاکستانی کرکٹرز کی مسجد نبویؐ میں افطار کی ویڈیو وائرل

کراچی: جارح مزاج بلے باز افتخار احمد نے ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ مسجد نبویؐ سے افطار کی ویڈیو شیئر کی جو وائرل ہوگئی۔ پی ایس ایل 9 کے ختم ہوتے ہی قومی کرکٹر بابراعظم، امام الحق، نسیم شاہ اور افتخار احمد رمضان کے مقدس مہینے میں عمرے کی سعادت…

رمضان سے قبل ہی مسجد نبوی میں معتمرین کی آمد کا نیا ریکارڈ قائم

مدینہ منورہ: رمضان المبارک کی آمد میں ایک ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے اور اس سے قبل ہی دنیا بھر سے عاشقان رسول مسجد نبوی میں حاضری دینے پہنچ رہے ہیں۔ مسجد نبوی کے امور کے نگراں ادارے کے مطابق ایک ہفتے میں 55 لاکھ 80 ہزار سے زائد معتمرین…

خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں ماسک پہن کر آنے کی ہدایت

ریاض: خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں ماسک پہن کر آنے کی ہدایت جاری کردی گئیں۔ سعودی عرب میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے امور کے نگراں ادارے نے موسم میں تبدیلی اور زائرین کی صحت کو مقدم رکھتے ہوئے یہ ہدایات جاری کی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں…

خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں نمازِ عید، لاکھوں مسلمانوں کی شرکت

مکہ مکرمہ: حجاز مقدس میں عیدالفطر آج منائی جارہی ہے۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں نماز عید ادا کردی گئی۔ سعودی عرب میں عید کی نماز کے سب سے بڑے اجتماع حرم شریف اور مسجد نبوی ﷺ میں ہوئے جن میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ نماز عید کے ان روح…

مسجد نبوی میں پاکستانی کے دل کی دھڑکن 10منٹ رکے رہنے کے بعد بحال

مدینہ منورہ: عمرہ کرنے کے لیے گئے پاکستانی شہری کو مسجد نبویؐ میں دل کا دورہ پڑا، انہیں فوری طبی امداد دے کر بچالیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق مسجد نبویؐ کے صحن میں 70 سالہ پاکستانی بزرگ کی طبیعت بگڑ گئی جنہیں فوری طبی امداد دی گئی۔مسجد

مسجد نبویؐ کے صحن میں بچی کی ولادت

مدینہ منورہ: مسجد نبوی کے صحن میں بچی کی ولادت کا واقعہ پیش آیا ہے، سعودی ہلال احمر اتھارٹی کی شاخ کے ڈائریکٹر جنرل احمد الزہرانی کے مطابق مسجد نبویؐ کے صحن میں بچی کی پیدائش ہوئی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق الحرم کی ایمبولینس سینٹر میں تعینات

مسجد نبوی میں نعرے بازی، پاکستانی شہری کو 3 سال قید و جرمانہ

ریاض: مسجد نبوی ﷺ میں نعرے بازی پر پاکستانی شہری کو 3 سال قید کی سزا سنادی گئی۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ نے بتایا کہ سعودی عرب کی عدالت نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ میں نعرے بازی پر ایک پاکستانی شہری کو تین سال قید اور 10 ہزار ریال جرمانے

رمضان المبارک میں مسجد نبوی میں اجتماعی افطار ہوگی

ریاض: مسجد نبوی میں زائرین 2 سال بعد رمضان المبارک میں اجتماعی افطاری کرسکیں گے۔مسجد نبوی کے امور کی نگرانی کرنے والی ایجنسی نے مسجد نبوی میں رواں سال رمضان المبارک کے دوران اجتماعی افطاری دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔کورونا وبا کے