160 ارکان پنجاب اسمبلی میں سے 159 استعفے میرے پاس آگئے، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب کے 160 اراکین اسمبلی میں سے 159 کے استعفے میرے پاس آگئے ہیں۔سکھر روانگی سے قبل جاتی عمرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ بے نظیر بھٹو شہید نے جمہوریت کے لیے!-->…