براؤزنگ Makkah

Makkah

مکہ مکرمہ میں سیلاب کے باعث 3 بچے جاں بحق

مکہ مکرمہ: بارش کے باعث سیلاب میں 4 بچے ڈوب گئے، جاں بحق ہونے والوں میں تین سگے بھائی شامل، ایک لاپتا۔ سعودی ریسکیو ذرائع کے مطابق شدید بارش کے بعد ریلے میں 4 بچے ڈوب گئے۔ ڈوبنے والے تین بچے جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک کی تلاش جاری ہے۔ ریسکیو…

مکہ: جاں بحق حاجیوں کی تعداد ہزار سے متجاوز، 58 پاکستانی بھی شامل

مکۃ المکرمۃ: پچھلے دنوں سعودی عرب میں دوران حج جاں بحق افراد کی تعداد 1000 سے تجاوز کرگئی ہیں، جن میں 58 پاکستانی حجاج بھی شامل ہیں۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق زیادہ تر اموات گرمی کی شدت یا گرمی سے پیدا شدہ پیچیدگیوں کے باعث ہوئیں، جاں بحق…

مکہ مکرمہ میں آگ برساتی، جھلساتی گرمی، 577 حاجی جاں بحق

ریاض: حال ہی میں حج کی سعادت 18 لاکھ سے زائد مسلمانوں نے حاصل کی ہے، حجاز مقدس سے اب افسوس ناک اطلاع سامنے آئی ہے، مکہ میں شدید گرمی کے باعث 577 عازمین حج جاں بحق ہوگئے جن میں سے320 کا تعلق مصر، 144 انڈونیشیا، 60 اردن، ایران 11 اور 3 کا…

مناسک حج شروع: روح پرور لمحات، فضا‏ میں لَبَّيْكَ اللَّھُمَّ لَبَّيْكَ کی صدائیں

مکہ مکرمہ: حجاز مقدس میں مناسک حج کی ادائیگی کا آج سے آغاز ہوگیا۔ مناسک حج کے پہلے مرحلے میں لاکھوں عازمین لبیک اللَّھُمَّ لبیک کی صدائیں بلند کرتے ہوئے منیٰ کے لیے روانہ ہوگئے، جہاں وہ قیام کریں گے۔ عازمین حج بسوں کے ذریعے منیٰ پہنچیں گے۔…

3 لاکھ غیر مجاز عازمین حج مکہ مکرمہ سے بے دخل

ریاض: بغیر اجازت حاصل کیے حج ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ پہنچنے والے 3 لاکھ عازمین کو سعودی حکومت نے ضوابط کی خلاف ورزی پر مقدس شہر سے باہر نکال دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ برس دنیا بھر سے 18 لاکھ سے زائد مسلمان نے حج کی…

خانہ کعبہ میں پانی کے کین اور بیگ لے جانے پر پابندی عائد

مکہ مکرمہ: مسجدالحرام میں پانی کے کین اور بیگ لے جانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ مسجدالحرام کی انتظامیہ کے مطابق عمرہ زائرین کو ہر ممکن آرام اور سہولت فراہم کرنا چاہتے ہیں۔ بعض زائرین اپنے ساتھ بڑے بیگز اور پانی کے کین لاتے ہیں، جس سے دوسروں…

مکہ مکرمہ: ہوٹل میں آتش زدگی، 8 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق

مکہ مکرمہ: پاکستان سے تعلق رکھنے والے 8 عمرہ زائرین سعودی عرب میں آتش زدگی واقعے میں جاں بحق، مکہ مکرمہ کے ایک ہوٹل میں آگ لگنے سے 8 پاکستانی عمرہ زائرین زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ پاکستان قونصل ویلفیئر کے مطابق آگ جمعہ کو مکہ مکرمہ میں…

مناسک حج کا آغاز، 10 لاکھ مسلمان حج کی سعادت حاصل کریں گے

مکۃ المکرمہ: آج مناسک حج کا آغاز ہوگیا ہے، کورونا وائرس کے باعث دو سال کے وقفے کے بعد پہلی بار 10 لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے جن میں ساڑھے آٹھ لاکھ غیر ملکی شامل ہیں۔دوسرے ملکوں سے تمام عازمین سرزمین حجاز پہنچ چکے ہیں۔ 45 ہزار

ماہ صیام، مسجد الحرام اور مسجد نبوی سے متعلق پلان جاری!

مکہ مکرمہ: سعودی عرب کی انتظامیہ نے ماہِ رمضان کے لیے مسجد الحرام اور مسجد نبوی سے متعلق پلان جاری کردیا۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق مسجدالحرام اور مسجد نبوی کے امور کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے عالمی وبا کورونا وائرس کی مناسبت…

کورونا اگر آزمائش تو اللہ کی رحمت کے دروازے بھی کھلے ہیں، خطبہ حج

مکہ المکرمہ: خطبہ حج میں کہا گیا ہے کہ کورونا اگر آزمائش ہے تو اللہ کی رحمت کے دروازے بھی کھلے ہیں اور ہمارے گناہوں کی وجہ سے ہی اللہ نے ہمیں اس آزمائش میں ڈالا۔شیخ عبداللہ بن سلیمان نے مسجد نمرہ سے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ نبی کریمﷺ ہمارے