براؤزنگ Lockdown

Lockdown

پنجاب بھر میں 8 مئی سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

لاہور: آبادی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں 8 مئی سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ لاک ڈاؤن کا فیصلہ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ لاک ڈاؤن کے دوران صوبے میں نقل وحرکت محدود کرنے کے لیے…

ہفتہ اور اتوار کو لاہور میں مکمل لاک ڈاؤن!

لاہور: لاہور میں کورونا وائرس کی بے قابو ہوتی صورت حال کے پیش نظر پابندیاں مزید سخت کردی گئیں۔ ہفتہ اور اتوار کو شہر میں مکمل لاک ڈاؤن ہوگا۔ کمشنر لاہور ڈویژن کیپٹن (ر) محمد عثمان نے کہا کہ ان دو روز میں تمام قسم کے کاروبار اور مارکیٹیں…

مکمل لاک ڈاؤن سے بچنے کیلیے ایس او پیز پر عمل کرنا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ مکمل لاک ڈاؤن سے بچنا ہے تو ایس او پیز پر عمل کرنا ہوگا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزرا عذرا پیچوہو، سعید غنی، ناصر شاہ اور دیگر نے شرکت کی۔…

ترکی، ملک میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ترکی نے 29 اپریل سے 17 مئی تک مکمل لاک ڈاؤن کرنے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ترکی میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان صدر رجب طیب ایردوان نے کیا ہے۔ترک صدر کا کہنا تھا کہ ہمیں فوری طور پر کورونا کے

ایک ہفتے میں معاملات صحیح نہ ہوئے تو مکمل لاک ڈاؤن کا سوچنا پڑے گا، وزیر اطلاعات

کراچی: وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ اگر ایک ہفتے میں کورونا کے معاملات صحیح نہ ہوئے تو مکمل لاک ڈاؤن کا سوچنا پڑے گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا گورنر ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارت میں کورونا نے تباہی…

لوک ڈاؤن میں شادیاں

وجیہہ عبدالقادر شادی نام سن کر دل میں لڈو تو ضرور پھوٹتا ہے لیکن وہ کہتے ہے نہ جو کھائے وہ پچھتائے اور جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے لیکن بات کریں اگر کرونا وائرس کی تو جہاں اس نے لوگوں کو متاثر کیا ہے. وہی پرانی روایات کے تحت لوگوں کو

شہری عید شاپنگ کرلیں، آگے لاک ڈاؤن لگ سکتا ہے: اسد عمر

اسلام آباد: این سی او سی کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ لوگ بالخصوص خواتین عید کی شاپنگ ابھی سے کرلیں کیونکہ ہوسکتا ہے آگے لاک ڈاؤن لگ جائے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے کووڈ کا اجلاس ہوا جس میں…

کورونا کیسز بڑھنے پر نئی دہلی میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ!

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں کورونا وبا کے کیسز بڑھنے کے بعد 26 اپریل تک مکمل لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق دہلی میں انفیکشن کی شرح بڑھ کر 30 فیصد ہوگئی اور دہلی کے اسپتالوں میں بیڈ اور آئی سی یو…

لاک ڈاؤن سے غریب طبقہ پس گیا، ایک دم غربت آ گئی: وزیراعظم

سکھر: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر سکھر پہنچے ہیں، وزیراعظم کا کہنا ہے کہ کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریب طبقہ پس گیا اور ملک میں ایک دم غربت آ گئی۔ سکھر میں سندھ کے 14 اضلاع کے لیے 446 ارب روپے کا پیکیج دینے کی تقریب سے خطاب کرتے…

پنجاب کے 7 شہروں میں جزوی لاک ڈاؤن کا نفاذ!

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے 7 شہروں میں آج سے جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ صوبے میں ایکٹو کورونا کیسز کی تعداد 26 ہزار سے زائد ہے اور 24 گھنٹوں کے دوران 64 اموات…