کراچی میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ، شہریوں کو شدید مشکلات!
کراچی: کے الیکٹرک بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قابونہ پاسکی، شہر قائد کے بیشتر علاقوں میں بجلی بندش سے پانی کی بھی قلت پیدا ہوگئی، شدید گرمی میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا، ایم کیو ایم نے مسائل کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دے دیا۔کے الیکٹرک!-->…