ایک ہی چھت تلے مقیم دنیا کا سب سے بڑا خاندان
میزورام: ایک ایسا گھر بھی بھارت میں موجود ہے، جس کی چھت تلے ایک ہی خاندان کے 199 افراد مقیم ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی شمال مشرقی ریاست میزورام کے گاؤں بکتونگ میں دنیا کے سب سے بڑے خاندان کا گھر ہے، جس کے 199 افراد ایک ہی چھت کے…