براؤزنگ Leader

Leader

پنجاب: 500 یونٹس تک بجلی قیمت میں 14 روپے یونٹ کمی کا اعلان

لاہور: ن لیگ کے قائد نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب حکومت نے ایک سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے فی یونٹ قیمت 14 روپے کمی کردی اور یہ ریلیف صوبے کے عوام کو دیا جائے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب…

آئی آئی چندریگر۔۔۔ تحریک آزادی پاکستان کے رہنما

محمد راحیل وارثی یوم آزادی کی آمد آمد ہے۔ اس مناسبت سے وائس آف سندھ نے وطن کی آزادی میں اہم کردار ادا کرنے والے سرکردہ رہنمائوں کی زندگی اور ملک و قوم کے لیے خدمات کا احاطہ کرنے کے لیے خصوصی سلسلہ شروع کیا ہے۔ ابراہیم اسماعیل چندریگر…

سردار عبدالرب نشتر۔۔۔ تحریک آزادی پاکستان کے عظیم ہیرو

محمد راحیل وارثی یوم آزادی کی آمد آمد ہے۔ اس مناسبت سے وائس آف سندھ نے وطن کی آزادی میں اہم کردار ادا کرنے والے سرکردہ رہنمائوں کی زندگی اور ملک و قوم کے لیے خدمات کا احاطہ کرنے کے لیے خصوصی سلسلہ شروع کیا ہے۔ سردار عبدالرب نشتر تحریکِ…

فواد چوہدری مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ کے لیے نیب کے سپرد

اسلام آباد: استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کو چوتھی مرتبہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا گیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند نے فواد چوہدری کے خلاف جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خوردبرد کے کیس کی…

شمالی کوریا کی ایک بار پھر ایٹمی حملے کی دھمکی

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے سربراہ حکومت کم جونگ ان نے ایک بار پھر ایٹمی حملے کی دھمکی دے دی۔ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے بیان میں کہا کہ اگر دشمنوں نے ہمیں جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی تو ہم خود ایٹمی حملہ کردیں گے۔ کم…

چاند کے پہلے انسانی مشن کی قیادت کرنے والے خلاباز چل بسے

واشنگٹن: اپولو 8 جو چاند پر بھیجا گیا پہلا انسانی مشن تھا، اس کی قیادت کرنے والے ناسا کے سابق خلاباز فرینک بورمین 95 سال کی عمر میں چل بسے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ناسا ایجنسی نے اطلاع دی، خلاباز فرینک بورمین کا انتقال بلنگز،…

شاہد خاقان نے اسپیکر قومی اسمبلی سے معافی مانگنے سے انکار کردیا

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی ہمیں ناموس رسالت پر بات کرنے نہیں دیتے، میں صرف اللہ تعالیٰ کی ذات سے معافی مانگتا ہوں، اس کے علاوہ کسی اور سے معافی نہیں مانگوں گا۔ اسلام آباد…