براؤزنگ Lahore

Lahore

قائد ن لیگ نواز شریف کے ہاتھوں یاسمین راشد کو شکست

لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے اپنے آبائی حلقے لاہور سے آزاد امیدوار یاسمین راشد کو شکست دے دی۔ حلقہ این اے 130 لاہور 14 کے تمام 376 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے۔ این اے 130 لاہور 14 کے غیر سرکاری…

این اے 119: پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار کو مریم نواز کے ہاتھوں شکست

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز این اے 119 لاہور 3 سے کامیاب ہوگئیں۔ این اے 119 لاہور 3 کے تمام 338 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج سامنے آگئے ہیں، جس کے مطابق مسلم ليگ ن کی…

دہری شہریت، چاہت فتح علی خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

لاہور: اپنے منفرد انداز کے باعث شہرت پانے والے، گلوکار چاہت فتح علی خان کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد ہوگئے۔ اپنے ردعمل میں چاہت فتح کا کہنا ہے کہ دہری شہریت کو جواز بناکر کاغذات مسترد کرنے پر حیرت ہوئی، پاکستانی قانون دو شہریتوں کی اجازت…

قائد ن لیگ نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما بلال یاسین نے پارٹی قائد نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے، جنہیں…

میرا کا ڈرائیور گھر سے ڈائمنڈ نیکلس اور قیمتی گھڑی چُراکر فرار

لاہور: پاکستانی فلموں کی سینئر اداکارہ میرا کو نئی مصیبت نے گھیر لیا، اداکارہ میرا کا ڈرائیور گھر سے ہیروں کا ہار اور قیمتی گھڑی لے اڑا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈیفنس اے پولیس نے اداکارہ میرا کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ اداکارہ میرا کے…

اسموگ تدارک کے لیے پہلی بار لاہور میں مصنوعی برسات

لاہور: اسموگ کے تدارک کے لیے پہلی بار لاہور کے مختلف علاقوں میں مصنوعی بارش برسادی گئی۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ لاہور کے 10 سے 15 کلومیٹر کے قطر میں یہ پلان کیا گیا اور 10 علاقوں میں ہلکی پھلکی بارش…

پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت لاہور سے گرفتار

لاہور: پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے شیر افضل مروت کو 3 ایم پی او کے تحت لاہور ہائی کورٹ کے باہر جی پی او چوک سے حراست میں لیا، جس کے بعد انہیں تھانہ مزنگ منتقل کردیا…

دورۂ آسٹریلیا کے لیے پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور: نئے مقرر ہونے والے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے دورۂ آسٹریلیا کے لیے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا۔ وہاب ریاض نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 18 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ میں کپتان شان مسعود، بابراعظم، عبداللہ شفیق، امام الحق،…

سابق وزیراعظم شہباز سمیت 10 ملزمان آشیانہ اقبال ریفرنس سے بری

لاہور: آشیانہ اقبال ریفرنس سے سابق وزیراعظم اور (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا گیا۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج ملک علی ذوالقرنین نے آشیانہ اقبال کیس پر فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر 10…

پاکستان لرننگ فیسٹیول 2023 کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

کراچی: عوامی مقبولیت کے حامل پاکستان لرننگ فیسٹیول (پی ایل ایف) 2023 کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کردیا گیا۔ ہفتے کو ایک پُرہجوم پریس کانفرنس کے ذریعے اس فیسٹیول کا اعلان کیا گیا، جس میں ناصرف میڈیا بلکہ فیسٹیول میں شریک ہونے والے بہت سے…