براؤزنگ lahore High Court

lahore High Court

لاہور ہائی کورٹ کا پرویز الٰہی کی رہائی اور گرفتار نہ کرنے کا حکم

لاہور: عدالت عالیہ کے سنگل بینچ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو عبوری ریلیف دیتے ہوئے فوری نیب کی تحویل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے حکم دیا کہ کوئی اتھارٹی یا ادارہ انہیں گرفتار نہیں کرے۔ عدالت عالیہ لاہور کے جسٹس امجد رفیق…

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری کیخلاف شیخ رشید کی درخواست مسترد

لاہور: عدالت عالیہ لاہور نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تقرری کے خلاف شیخ رشید کی درخواست مسترد کردی۔لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔عدالت نے شیخ رشید کی جانب سے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی

عمران لاہور ہائیکورٹ پیش، دہشت گردی کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور

لاہور: پی ٹی آئی کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہوگئے۔عدالت عالیہ لاہور میں عمران خان کی زمان پارک گھر پر پولیس آپریشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عمران خان جسٹس طارق سلیم شیخ کے روبرو پیش

عمران کی گرفتاری کیلیے پولیس آپریشن پر حکم امتناع میں کل تک توسیع

لاہور: عدالت عالیہ نے زمان پارک میں پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے لیے پولیس آپریشن پر حکم امتناع میں کل تک توسیع کردی۔بدھ کو لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کے لیے پولیس آپریشن آج صبح 10 بجے تک روکنے کا حکم دیا تھا۔آج

عدالت عالیہ کا عمران کی گرفتاری کیلیے جاری آپریشن روکنے کا حکم

لاہور: عدالت عالیہ لاہور نے پی ٹی آئی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے لیے جاری آپریشن روکنے کا حکم دے دیا۔زمان پارک آپریشن کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت جسٹس طارق سلیم نے کی۔آئی جی پنجاب نے عدالت

عمران خان کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر

لاہور: پی ٹی آئی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی کارروائی کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔لاہور ہائی کورٹ میں درخواست مقامی وکیل نے دائر کی، جس میں عمران خان کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں

اسد عمر کی اہلیہ کا شوہر کی رہائی کیلیے عدالت عالیہ سے رجوع

لاہور: پی ٹی آئی کے اہم رہنما اسد عمر کی اہلیہ صوفیہ فاطمہ نے شوہر کی نظربندی کے خلاف اور رہائی کے لیے الگ درخواست دائر کردی۔لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں اسد عمر کی اہلیہ نے ڈپٹی کمشنر، سی سی پی او، آئی جی اور جیل سپرنٹنڈنٹ

گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کی رہائی کیلیے عدالت سے رجوع، کل سماعت

لاہور: لاہور سے جیل بھرو تحریک میں گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کی رہائی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین قریشی کی جانب سے والد کو عدالت میں پیش کرانے کے لیے درخواست

عدم پیشی پر عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج

لاہور: عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) سے ضمانت مسترد ہونے کے بعد لاہور ہائی کورٹ نے بھی عدم پیشی پر عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج

43 پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل

لاہور: ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل کردیا۔ریاض فتیانہ سمیت پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی نے استعفے منظوری کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے درخواست کی