براؤزنگ Lack of Sleep

Lack of Sleep

بچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کی وجہ بن سکتی ہے

برمنگھم: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ بچے جو دیگر اطفال کے مقابلے میں معمول کی نیند کم لیتے ہیں، ان کے ابتدائی لڑکپن میں سائیکوسس میں مبتلا ہونے کے خدشات بڑھ جاتے ہیں۔ سائیکوسس ایک ایسی ذہنی کیفیت ہوتی ہے جس میں انسان کا حقیقت سے تعلق…

خواتین میں نیند کی کمی ذیابیطس کا باعث بن سکتی ہے

نیویارک: حال ہی میں کی گئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہر رات نیند میں 90 منٹ کی کمی خواتین میں ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرات کو بڑھاسکتی ہے۔ نیویارک کی کولمبیا یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق نیند میں کمی انسولین پیدا کرنے والے خلیوں پر تناؤ بڑھاتی…

نیند میں کمی دل کی صحت کے لیے نقصان دہ

نیویارک: نیند میں کمی دل کی صحت کے لیے از حد نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔ مناسب نیند ہماری صحت کے لیے بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔ دنیا کی رفتار سے چلنے کی کوشش میں لوگ اکثر نیند کی اہمیت کو فراموش کربیٹھتے ہیں اور ان کے لیے کام اور آرام کے درمیان…

نیند کی کمی جان لیوا امراض کا باعث

کیلے فورنیا: 50 برس سے زائد عمر کے وہ افراد جو رات میں پانچ گھنٹوں سے کم سوتے ہیں، ان کے کم از کم دو دائمی امراض میں مبتلا ہونے کے خطرات میں اضافہ ہوسکتا ہے، یہ بات ایک نئی تحقیق میں بتائی گئی ہے۔تحقیق میں رات میں سات گھنٹے نیند لینے والے